مقبول ڈرامہ ’ خدا اور محبت ‘ کے تیسرے سیزن کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے
کراچی(ویب ڈیسک) مقبول ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیزن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ رائٹر ہاشم ندیم کے مشہور ناول ’ خدا اور محبت‘ پر مبنی ڈرامہ 2011ء میں نشر کیا گیا جس میں عمران عباس اور سعدیہ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ […]