counter easy hit

Khursheed

مسلم لیگ (ن) کے بعد مسلم لیگ (ش) ۔۔۔۔۔ میاں نواز شریف کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دینے والی خبر آگئی

مسلم لیگ (ن) کے بعد مسلم لیگ (ش) ۔۔۔۔۔ میاں نواز شریف کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دینے والی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) کیا آج نون لیگ نواز شریف کے بیانیے کا عَلم تھامے گی؟ آنے والے دنوں میں مسلم لیگ، نون لیگ رہے گی یا نون سے شین ہو جائے گی؟شہباز شریف صاحب کا بیانیہ تو واضح ہے۔ بھائی کی محبت بھی انہیں اپنے بیانیے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا سکی۔ نامور کالم […]

خورشید شاہ کا ایک اور متنازعہ بیان سامنے آ گیا

خورشید شاہ کا ایک اور متنازعہ بیان سامنے آ گیا

سکھر (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے۔دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ دعا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتے شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے ۔ انہوں […]

سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر خدا ہی رحم کرے، اگر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائیں تو عوام […]

خورشید شاہ اور آصف زرداری کے درمیان اختلاف

خورشید شاہ اور آصف زرداری کے درمیان اختلاف

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مشاورت کے بغیر (ن) لیگ کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تبدیلی کی اجازت دینے پر خورشید شاہ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین سے مشاورت کیے بغیر ایسے اہم فیصلوں میں بات کرنا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ […]

۔ خورشید شاہ نے مسلم لیگ (ن)کے قائد کے متعلق صبح صبح بڑی پیشگوئی کر دی

۔ خورشید شاہ نے مسلم لیگ (ن)کے قائد کے متعلق صبح صبح بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کی ایک ماہ تک رہائی ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے نواز شریف ایک دو ماہ میں باہر آ جائیں گے، آصف زرداری، نوازشریف سے جیل میں ملاقات نہیں کرینگے، نواز شریف جیل سے […]

حیرت کی موت۔۔۔۔۔خورشید ندیم

حیرت کی موت۔۔۔۔۔خورشید ندیم

”لاہور (ویب ڈیسک ) نواز شریف کو لازماً سزا ہو گی۔ ان کا مقدر جیل ہے۔ کہانی ختم ہو چکی‘‘۔ شرکائے محفل میں سے ایک زیرک آدمی نے اپنی گفتگو کو اس جملے پر تمام کیا اور داد طلب نظروں سے حاضرین کی طرف دیکھا۔ ان کا خیال تھا کہ نامور کالم نگار خورشید ندیم […]

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو اپنی غلطی کا جلد احساس ہوگا، خورشید شاہ

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو اپنی غلطی کا جلد احساس ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو جلد احساس ہو جائے گا کتنی بڑی غلطی کر بیٹھے۔ گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے پر پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کی سونامی سے ہر طرف […]

خورشید شاہ سکھر میں یہ کام کرتے ہیں اور ۔ ۔ ۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے

خورشید شاہ سکھر میں یہ کام کرتے ہیں اور ۔ ۔ ۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سیاستدان اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف الزامات لگاتی رہتی ہیں لیکن اب کی بار تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار نے چیف جسٹس کی عدالت میں کھڑے ہوکر الزام عائد کیا ہے کہ سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ سکھر میں اقلیتی برادری کی زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں جس پر […]

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دھوم مچا دی ، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی پالیسیوں کا پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دھوم مچا دی ، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی پالیسیوں کا پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم نےاپنی جانوں کی قربانی دے کر جمہوریت کے لیے کوششیں کیں۔ پیپلزپارٹی جمہوریت کا تسلسل چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ یہ نہیں […]

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ نے صرف 3روز میں ریڈیو پاکستان میں 800 افراد بھرتی کرائے،پیپلزپارٹی نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت تمام اداروں میں جیالے بھرتی کرکے تباہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ، ریڈیوپاکستان کو […]

بڑی بریکنگ نیوز : خورشید شاہ نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کر دیا

بڑی بریکنگ نیوز : خورشید شاہ نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کر دیا

سکھر ; پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پنوں عاقل میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ آﺅ میرا احتساب کرو، کوئی ثابت کر دے کہ میں نے کرپشن کی، بنکوں سے قرضے لئے، زمینوں پر قبضے کئے، اگر کسی نے ثابت کر دیا کہ کرپشن کی ہے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ […]

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے روپے کی قدر میں شدید کمی سے سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔سید خورشید نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا […]

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا اسے سازش نہیں کہوں گا مگر انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرنے کےبعد واپس لینا ممکن نہیں، نام کا اعلان ہوچکا ہے، اب ڈیڈ لاک نہیں […]

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر سے متعلق معاملے پر حکومت کے رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ حکومت نگراں وزیراعظم کے […]

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک […]

شاہ جی ہمیں تھوڑا وقت دیں کیو نکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کیا اپیل کی ہے؟

شاہ جی ہمیں تھوڑا وقت دیں کیو نکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کیا اپیل کی ہے؟

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی چھٹی ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی اور نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خورشید شاہ سے نواز شریف کو منانے کیلئے وقت مانگا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خورشید شاہ نے رات گئے دل میں تکلیف کی شکایت کی دل میں تکلیف کی شکایت کے فورن بعد خورشید شاہ کو پمز اسپتال لایا گیا خورشید شاہ نے رات دیر سے پمز اسپتال میں اپنا چیک اپ کرایا ڈاکٹروں […]

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

نگراں وزیراعظم پر غور کیلیے وزیراعظم اور خورشیدشاہ کے درمیان کل ملاقات

اسلام آباد: گراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ جمعے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے […]

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سے بار بار کہا کہ آئیں بیٹھیں اور مسائل پر بات کریں لیکن حکومت نے پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی، آج سارے سیاست دان غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

اگر کسی کو ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے، خورشید شاہ

اگر کسی کو ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے، خورشید شاہ

لوئر دیر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے اور دیکھے کہ غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے […]

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع  ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے والی حکومت کا حق چھین رہی ہے، […]