counter easy hit

Khurshid Shah

ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ

ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایم کیو ایم اور رحمان ملک دونوں بادشاہ ہیں ۔سکھر کے پبلک اسکول میں یوم والدین کی تقریب میں شرکت کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات […]

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا […]

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، سیاسی جماعتوں کی آپس کی لڑائی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو متاثر کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس […]

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہو تو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک […]

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو 15 […]