counter easy hit

Khushab

کھشاب ڈسٹرکٹ اور سیشن جج ملازمت 2019 33 + سٹینگرافس، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، جونیڈ آڈیٹر، آئی ٹی اور سپورٹ اسٹاف

کھشاب ڈسٹرکٹ اور سیشن جج ملازمت 2019 33 + سٹینگرافس، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، جونیڈ آڈیٹر، آئی ٹی اور سپورٹ اسٹاف

Khushab District & Session Judge Jobs 2019 for 33+ Stenographers, Data Entry Operators, Jr Auditor, IT & Support Staff 11 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

ایڈمن آفیسر اور سیکورٹی گارڈ کے مراسلے کے لئے اولمپیا ماڈل ہائ سکول کھشاب جابز 2019

ایڈمن آفیسر اور سیکورٹی گارڈ کے مراسلے کے لئے اولمپیا ماڈل ہائ سکول کھشاب جابز 2019

Olympia Model Higher School Khushab Jobs 2019 for Admin Officer and Security Guard Posts 9 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب: جوہرآباد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کےوار کرکے قتل کردیا۔ خوشاب کے نواحی قصبے جوہر آباد میں تھانہ سٹی کی حدود میں 34 سالہ گلناز نامی خاتون  نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا اکثر اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا […]

اسلام میں حلال اور حرام کی تمیز

اسلام میں حلال اور حرام کی تمیز

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے (ترجمعہ) حلال روزی کمانے والا اللہ پاک کا دوست ہوتا ہے۔اور ناظرین حلال کی کمائی میں برکت ہوتی ہے اور حرام کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی ہے۔ ہمارے پیارے آقا […]

اے روح قائد ہم شرمندہ ہیں

اے روح قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نگا ہ بلند دل نواز جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میرِ کا رواں کے لئے 15 نومبر 1942ء آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہو گا۔ پاکستان کے طرز حکومت […]

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ضلع خوشاب ایک تاریخی شہر ہے۔ اس دھرتی نے بڑے بڑے صحافی اور دانشوروں کو جنم دیا۔جن میں مشہور نام احمد ندیم قاسمی کا ہے اور اس سے بڑھ کر میرے پیرو مرشد سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کا تعلق بھی اس علاقے سے ہے اور وادی سون […]

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

سیلاب خوشاب، ذمہ دار کون؟

سیلاب خوشاب، ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم آر ملک خوشاب میں آنے والا سیلاب غیر دانستہ فعل نہیں یہ بد عنوان اور نااہل بیورو کریسی کا کیا دھرا ہے ۔مگر کیا ڈی سی او میانوالی کا احتساب ہو سکے گا ؟جس نے خوشاب کے باسیوں پر یہ قیامت ڈھائی ۔مٹھہ ٹوانہ کا ملک جہانزیب ٹوانہ اچانک در آنے والے […]

ملک نعیم اعوان کیلئے دعائے صحت

ملک نعیم اعوان کیلئے دعائے صحت

تحریر: ایم آر ملک تاحد نظر کوہساروں کا لامتناہی سلسلہ پھیلا ہوا تھا کالے ناگ کی طرح بل کھاتی شاہراہ پر عازم سفر ہوئے تو ماضی جو کہر آلود دھند کے سورج کی طرح نظروں سے اوجھل رہتا ہے خیالات کی دھوپ میں اعوان قوم کے سپوت ملک نعیم اعوان کے چہرے کے ساتھ ہمارے […]