counter easy hit

khwaja

مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا۔۔۔ خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی

مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا۔۔۔ خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ خواجہ برادران نے صحت جرم کرنے سے انکار کیا ہے۔ ملزمان کو ریکارڈ […]

حضرت سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی تابعین اور جملہ صالحین پر فضیلت و بزرگی

حضرت سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی تابعین اور جملہ صالحین پر فضیلت و بزرگی

مولانا اسماعیل بن احمد بن عبد اللہ ’نور المریدین“ میں فرماتے ہیں کہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ حضرت رسالت پناہ ﷺ کا زمانہ پالینے کے بعد غائبانہ آپ پر ایمان لے آئے اور آپ کی والدہ ماجدہ رحمة اللہ علیہا بھی ایمان لے آئیں۔ اور یہی بات کتاب ”مجالس المومنین“ میں لکھی ہے […]

سعد رفیق کے آج پھر مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

سعد رفیق کے آج پھر مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

سعد رفیق نے آج پھر مخالفین پر تابڑتوڑ حملے کیے،ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہے ، شیخ رشید کو ن لیگ سے ہڈی نہیں ملی ، سراج الحق بھی خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کا جواب نہیں دیتے ، تینوں کیس میں سنجیدہ نہیں اورعوامی مقدمہ بنانا چاہتےہیں ۔ وفاقی […]

قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،خواجہ آصف وطن پہنچ گئے

قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،خواجہ آصف وطن پہنچ گئے

وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے، ان کی آمد سے تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ خواجہ آصف گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ الحمداللہ وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔ واضح رہے […]

یہ اندھا قانون ہے

یہ اندھا قانون ہے

تحریر : عماد ظفر دنیا کی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ معاشرے اور قومیں بنا انصاف کے پنپ نہیں سکتے. قانون جب معاشرے میں بسنے والے تمام افراد کیلئے ایک جیسا ہو تب ہی معاشرے آگے کی جانب بڑھتے ہیں. کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما […]

23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پرامن احتجاجی ریلی میں شامل ہوں۔ خواجہ نسیم

23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پرامن احتجاجی ریلی میں شامل ہوں۔ خواجہ نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے 23 جولائی بروز ہفتہ دوپہر 14 بجے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ا ظہار یکجہتی کے لیے پاکستانی کمیونٹی ویانا کی طرف سے آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے پُرامن احتجاجی ریلی شروع ہوکر جو انڈین ایمبیسی کے سامنے پُرامن احتجاج کے ساتھ ختم ہوگی میں شامل ہوں۔ یہ بات […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف نعت خوان نے ہدیہ عقیدت پیش کیا اور علامہ مدثر اعوان نے خواجہ اجمیر شریف کی حالت زندگی پر بڑی تفصیل سے روشنی ڈالی- اجتماعی دعائیہ کلمات کے بعد درودو اسلام پیش […]

ویانا : الحاج خواجہ نسیم کے لیے آل مسلم کمیونٹی آسٹریا کی طرف سے لائف ٹائم ایوارڈ

ویانا : الحاج خواجہ نسیم کے لیے آل مسلم کمیونٹی آسٹریا کی طرف سے لائف ٹائم ایوارڈ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست ، پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور ویانا کے معروف دینی و سماجی رہنما الحاج خواجہ محمد نسیم کو آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی یادگار خدمات کے اعتراف میں آل مسلم کمیونٹی آسٹریا کی طرف سے لائف ٹائم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ خواجہ […]