counter easy hit

khyber

عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے

عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے

عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کے دوروں کے دوران پارٹی کی خیبر پختونخوا کی قیادت بھی عمران خان کے ہمراہ ہو گی۔ ذرائع تحریک انصاف کے مطابق عمران خان نے خیبر پختونخوا پی کے دوروں کے دوران پنجاب کی قیادت کو ساتھ رکھنے […]

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کے لئے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے […]

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پشاور(نمائندہ یس نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں زلزلے کے باعث بھگڈر مچ جانے سے 57 طلباء معمولی زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پیر 5 ستمبر کی صبح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے […]

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحے کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں […]

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ فتنہ پھیلانے والی تنظیموں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ بندوق صرف ریاست کے پاس ہو گی، کسی اور کے پاس برداشت نہیں کریں گے۔ ملیشیا جہاں جہاں بھی ہوگی نہیں چھوڑیں گے۔ […]

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

جمرود (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک جبکہ لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی مشترکہ سرچ آپریشن میں چھ مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک ہوا ہے […]

1 36 37 38