counter easy hit

kidnapped

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

جدہ (بیورو رپورٹ) سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء، شدید تشدد کرنے کے بعد سپر ہائی وے پر پھینک دیا، مقدمہ درج ،بچوں کے اسکول آنے جانے کے اوقات کار لکھ کر گھر بھجوا دیئے دوبارہ خبریں لگانے پر بیوی بچوں سمیت اغواء کے بعد قتل […]

وزیر داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول کی بلیک لسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول کی بلیک لسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایگزٹ کنٹرول کی بلیک لسٹ ختم کرنے کا اعلان ای سی ایل میں تبدیلیوں سے متعلق بریفنگ کے دوران کیا۔ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ماضی میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال کیا گیا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ ڈائریکٹوریٹ […]

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ : تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نامعلوم مقام سے ٹیلیفونک کال آئی جس کے بعد ان سے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کی گفتگو کرائی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلال پورمیں بزرگ رہنما فتح محمد کی قل خوانی میں شریک تھے جہاں انہیں نامعلوم نمبر سے فون کال آئی اور ان […]

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

لاہور : معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے شوہر احمد بٹ پر بچے کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے احمد بٹ سے 12 برس قبل اپنے کیرئیر کے عروج پر پسند سے […]