counter easy hit

kidnappers

اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔۔۔ رات کے اڑھائی بجے کا وقت ، کراچی کے ایک مشہور ہوٹل میں دعا منگی کے نام سے بُک کروائے گئے کمرے میں کیا کچھ ہوا؟ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔۔۔ رات کے اڑھائی بجے کا وقت ، کراچی کے ایک مشہور ہوٹل میں دعا منگی کے نام سے بُک کروائے گئے کمرے میں کیا کچھ ہوا؟ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

کراچی (ویب ڈیسک) دعا منگی کے نام پر ہوٹل میں ایک کمرا بک کرنیکا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی لڑکی دعا منگی اغوا کیس میں اس کی با زیابی کے بعد ایک نیا پہلو سامنے آیا ہے۔ بازیابی کی رات کو کراچی ہی کے علاقے صدر میں مبینہ طور […]

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

کراچی: ڈیفنس میں مختصر مدت کے اغوا کی واردات کے چالاک اغوا کاروں نے کئی گھنٹے ساؤتھ پولیس، ڈی آئی جی سی آئی اے، سی پی ایل سی اور آر ایس ٹی ایف سمیت سب کو الجھائے رکھا جب کہ اغوا کاروں نے 3 لاکھ روپے تاوان لینے کے بعد کمسن بچے کو گلستان جوہر میں چھوڑ دیا۔ […]

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔ اغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست مسترد ہوتے ہی ملزمان پولیس کو چکما دے کر […]

کوئٹہ میں دو اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ میں دو اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں پولیس نے 15 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے بچے کو بازیاب کراتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں سریاب کے علاقے کیچی بیگ میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اغوا کاروں کو گرفتار کرکے مغوی بچے کو رہا کرالیا۔ سی آئی اے پولیس […]

کراچی پولیس کا آپریشن، 3 اغواکار سمیت 10 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کا آپریشن، 3 اغواکار سمیت 10 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گزری میں پولیس نے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے 3 مبینہ اغواکاروں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گذری کے علاقے میں پولیس نے کورنگی ساڑھے5 نمبر سے اغوا کیے جانے والے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کراکے3 مبینہ اغوا کاروں کو گرفتار […]

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

غیر قانونی سموں کے خلاف کارروائی کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے تاوان طلب کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، تحقیقاتی ادارے تاحال لکیر کے فقیر، اغواکار کا یا آن لائن پیمنٹ پروسیس سے رقم کی منتقلی کا سراغ نہیں مل سکا کراچی:  اغواء کاروں نے تاوان کی وصولی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر […]

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئےجبکہ16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپےتاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغواکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر سی پی ایل […]

کراچی:اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی:اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ پی آئی بی کی کرنال بستی میں دو ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔عزیز آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے 7 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا […]

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

تحریر : میر افسر امان آج ایک اچھی خبر آئی ہے کہ مقتول سلمان تاثیر سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر اغوا کاروں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ، جسے الیکٹرونک میڈیا نے نشر کیا کہ مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں شہباز تاثیر کو اغواکاروں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]