By Web Editor on July 17, 2018 5, Arabia, beheading, crime, in, killing, of, pakistan, people, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک پاکستانی شہری کے گودام میں ڈکیتی اور قتل کے جرم میں دو سعودیوں سمیت 5 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے […]
By Web Editor on June 26, 2018 eu, Imposes, in, involved, killing, muslims, of, on, restrictions, Rohingya, soldiers, the, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]
By Web Editor on June 15, 2018 chief, fazlullah, information, killing, Most, mullah, of, Pakistan's, Tehreek-e-Taliban, terrorists, the, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنٹر: افغانستان کے صوبے کنٹر میں ڈرون حملہ میں پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ،کا لعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ افغان صوبے کنٹر میں ڈرون حملے میں پاکستان کوانتہائی مطلوب دہشت گرد ملا فضل اللہ مارا جا چکا ہے۔ ملا فضل اللہ چترال میں دہشت […]
By Web Editor on June 5, 2018 A, arrested, connection, Husband, in, Jat, killing, nd, of, the, with, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں شوہر اور جیٹھ کو گرفتار کر کے دیگر سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سرسید ٹاؤن سیکٹر الیون اے بنگلہ نمبر A-825 میں رہائش پذیر 25 سالہ صبا زوجہ اکرم شاکر نے ہفتے کو چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی تاہم متوفیہ کے والد نے اس […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, got, Husband, in, karachi, killing, Nadeem, Naseeth, of, out, Sasas, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گزشتہ ہفتے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ کراچی میں ایک اورحوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی، 24 مئی کو نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون نازیہ کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ نازیہ کواسی کے شوہر، ساس اورنند نے مل کرقتل کیا۔ […]
By Web Editor on May 28, 2018 dead, district, in, killing, lahore, shot, suspect, turtle, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کی ضلع کچہری میں ناقص سیکیورٹی کی صورت حال پھر سامنے آئی ہے، ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر آنے والا ایک ملزم جاں بحق ہوگیا۔ ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد لے جایا جارہا تھا کہ […]
By Web Editor on May 20, 2018 another, Cattle, charge, in, India, killing, Muslim, of, slaughtering اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور مسلمان قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں مقامی ہندوؤں نے ریاض نامی شخص کو پکڑ کر […]
By Web Editor on May 15, 2018 3, By, children, circumstances, domestic, father, from, killing, narrow, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شیخو پورہ: مانانوالہ میں سرفراز نامی شخص نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر 3 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ کے کوٹ کاہلواں گاؤں کے رہائشی سرفراز نے گھریلوحالات سے تنگ ہوکر ناصرف خود موت کو گلے لگا لیا بلکہ اپنے 3 معصوم بچوں کو بھی موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ پولیس حکام […]
By Web Editor on May 11, 2018 Agencies, Community, enforcement, Hazarra, killing, law, order, report, submit, Target, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 15 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بینچ نے ہزارہ برداری کی ٹارگٹ کلنگ اور ینگ ڈاکٹروں کے کیس سمیت مختلف […]
By Web Editor on May 10, 2018 bodies, Both, honor, in, Karachi., killing, matter, meeting, name, of, solve, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]
By Web Editor on April 21, 2018 Accused, also, Anwar, JIT, killing, Naqib, new, of, on, rao, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نقیب اللہ محسود قتل کیس کی نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں بھی گرفتار مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر رواں سال 13 جنوری کو جعلی پولیس مقابلے میں 4 افراد کے قتل کا الزام برقرار رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار نے جعلی مقابلے میں نقیب محسود اور دیگر کو […]
By Web Editor on April 17, 2018 20, A, against, at, firing, girl, Karachi., killed, killing, least, of, police, protest اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]
By Web Editor on April 17, 2018 3, Abuse, against, and, child, firing, from, in, injured, karachi, killing, people, protest, seriously اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]
By Web Editor on April 7, 2018 14, A, ahockey, bus, canada, collided, in, killing, people, team, truck, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوتاوا: غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کی تعداد کتنی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بس ایک […]
By Web Editor on April 5, 2018 After, and, bodies, burnt, Husband, in, karachi, killing, the, were, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کورنگی میں میاں بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد لاشوں کو بھی جلا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا اور بعد میں گھر کو بھی آگ لگا دی گئی جس کے باعث لاشیں بھی جل گئیں۔ […]
By Web Editor on March 30, 2018 450, Babar, completed, cruise, has, killing, km, missile, pakistan, submarine, successfully, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
By Web Editor on February 28, 2018 and, at, Car, firing, islamabad, killing, man, motorcyclists, two, unknown, wounded اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ کار پر فائرنگ اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر […]
By Web Editor on February 1, 2018 By, campaign, carriage, circles, department, deterioration, dog, dogs, factory, great, have, healthcare, killing, of, public, railway, thousands, Tribute اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم ،درجنوں کتے تلف،عوامی حلقوں کی جانب سے زبر دست خراج تحسین راولپنڈی: (پ ر) ڈینگی کے خاتمہ کی کامیاب مہم کی طرح پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم کے دوران پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری […]
By Web Editor on January 31, 2018 bumping, By, cane, Car, jhang, Judge, killing, men, of, police, sessions, squad, sugar, the, trolley, two, with, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: (اصغر علی مبارک) گوجرہ موڑ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کے قریب افسوسناک واقعہ، سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان موقع پر جان بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166
By Web Editor on January 29, 2018 A, Car, carries, Drunken, in, inspector, killing, Larkana, on, people, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاڑکانہ: نشے میں دھت شرابی پولیس سب انسپیکٹر نے گاڑی ہوٹل پر بیٹھے افراد پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ لاڑکانہ میں شراب کے نشے میں دھت پولیس سب انسپیکٹرعلی مرتضیٰ چانڈیو نے اتواراور پیر کی درمیانی رات اپنی کار ہوٹل پر بیٹھے لوگوں پر چڑھا دی، جس […]
By Web Editor on January 26, 2018 firing, Incidents, killing, of, people, Peshawar, six, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے نواحی علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کیا گیا جبکہ پاوکہ میں 2 خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پاوکہ میں دو خواتین پر […]
By Web Editor on January 12, 2018 are, dogs, exported, INSTEAD, killing, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پراسپیکر آغا سراج درانی نے ازراہ مذاق آوارہ کتوں کو مارنے بجائے انہیں فلپائن ایکسپورٹ کرنے کی تجویز دی۔ جمعرات کو اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان نے کراچی میں آوارہ کتوں کی […]
By Web Editor on November 17, 2017 15, After, areas, forces, in, killing, mountain, of, Operation, people, search, security, the, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]
By Web Editor on September 20, 2017 140, earthquake, erupted, in, killing, mexico, more, people, than, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں زلزلے کے باعث عمارتیں منہدم ہونے سمیت دیگر واقعات میں 149 افراد ہلاک ہوئے جب کہ امدادی کاموں کا آغاز کردیا […]