counter easy hit

killings

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]

خواجہ سراؤں کی ٹارگٹ کلنگ۔۔۔ خیبر پختونخواہ میں ایک سال کے دوران کتنے خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا؟ افسوسناک رپورٹ جاری

خواجہ سراؤں کی ٹارگٹ کلنگ۔۔۔ خیبر پختونخواہ میں ایک سال کے دوران کتنے خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا؟ افسوسناک رپورٹ جاری

پشاور(ویب ڈیسک) صوبائی محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 6 سال کے دوران 13 خواجہ سرا قتل ہوئے، سب سے زیادہ خواجہ سرا پشاور میں قتل ہوئے جن کی تعداد 6 تھی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ صوبے میں […]

طالبان کو کس ملک سے قتل و غارت اور دہشت گردی کے احکامات مل رہے ہیں ؟ ترجمان اشرف غنی کا حیرت انگیز انکشاف

طالبان کو کس ملک سے قتل و غارت اور دہشت گردی کے احکامات مل رہے ہیں ؟ ترجمان اشرف غنی کا حیرت انگیز انکشاف

کابل(ویب ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان صدق صدیقی نے کہا ہے کہ عوام طالبان کے ساتھ ایسے نامکمل امن معاہدے کو قبول نہیں کریں گے، جس کے نتیجے میں ان کی ہلاکتیں ہی ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدق صدیقی نے کابل میں ایک نیوزکانفرنس میں کہاکہ قطر میں امن بات چیت کے لیے […]

صحافیوں کے معاشی قتل پر یوم مزدور کی اہمیت بڑھ گئی ہے

صحافیوں کے معاشی قتل پر یوم مزدور کی اہمیت بڑھ گئی ہے

صحافیوں کے معاشی قتل پر یوم مزدور کی اہمیت بڑھ گئی ھے رسولنگر: یوم مئی کے موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے رہنما اصغر علی مبارک نے گوجرانوالہ ڈویژن کے مغرب میں واقع نواحی علاقے شہر رسول نگر میں رسولنگر پریس کلب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور […]

جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کے بعد سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کس اہم ترین ملک کے دورہ پر پہنچ گئے؟

جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کے بعد سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کس اہم ترین ملک کے دورہ پر پہنچ گئے؟

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلے غیر ملکی دورے پر عرب امارات پہنچ گئے ہیں جبکہ ابو ظہبی میں ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے ان کا استقبال بھی کیا ۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان دیگر […]

ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون سرعام قتل

ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون سرعام قتل

میلسی: 2 بھائیوں اور شوہر کے قتل کے ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون کو سرعام قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹبہ سلطان پور چک 110 ڈبلیو بی میں سمیرا خان پٹھانی زوجہ لشکر علی مرحوم گاڑی میں اپنے دو کم سن بچوں سبحان علی اور سبحانہ علی کو مدرسہ میں چھوڑنے […]

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ ھلاکت تشویش ناک ھے “شہریوں کو جہاں کہیں […]

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے ٹام کرنائک نے ایوان کی توجہ پاکستان میں انسانی […]

برمنگھم: 15 جنوری بروز اتوار فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظاہم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم: 15 جنوری بروز اتوار فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظاہم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) فلاحی ادارے بی ٹی ایم کے زیر اہتمام 15 جنوری کو کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وکٹوریہ سکوائر کے مقام پرمشعل بردار احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کا اہتمام کرنے والی بی ٹی ایم نامی تنظیم کی چیئرپرسن سمیرا فرخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

غیرت کے نام پر قتل یا خودکشیاں ؟

غیرت کے نام پر قتل یا خودکشیاں ؟

’پاکستان میں ملاکنڈ ڈویژن اور بالخصوص وادی سوات میں نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کو خودکشیوں کا رنگ دے کر یہ معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور جسے فوری طور پر قابو کرنے کی ضرورت ہے جبکہ اس کو روکنے میں پولیس سب سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔‘ […]

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کے ساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافراد کو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے […]

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، جان کربی

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، جان کربی

امریکا نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون سازی کا خیر مقدم ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ پاکستان میں خواتین کےتحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بل […]

صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 20 ہلاکتیں، امریکہ کی مذمت

صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 20 ہلاکتیں، امریکہ کی مذمت

صومالیہ (یس ڈیسک) ان حملوں کے بعد شہر میں کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معطل ہیں اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ امریکہ نے وسطی صومالیہ میں اتوار کو ہوئے دو خود کش بم حملوں کی مذمت کی ہے، ان حملوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے تاہم حکام […]

آخر کب تک؟

آخر کب تک؟

تحریر : انیلہ احمد دہلا دیا جو دل تو نے ان ماووں کا اے قاتل انساں تو بھی تو انساں ہے گزشتہ 8 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کی جو ہوا چلی جس نے ہر ذی روح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. آئے روز دہشت گردی دھماکے ٹارگٹ کلنگ قتل و غارت کی […]

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے سے زخمی ہونے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہو گئی، 12 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 […]

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کراچی : کارکنان کی گرفتاریوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں پارٹی کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف 3 بجے لیاقت آباد سے احتجاجی مارچ شروع […]

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، ساری ایم کیو ایم دہشت گرد نہیں لیکن اس میں دہشت گرد گروپ موجود ہیں، میں الطاف حسین کو سمجھ نہیں پایا، الطاف حسین کو زرداری سے […]

مایوسی کفر ہے

مایوسی کفر ہے

تحریر: پروفیسر مظہر دہشت گردی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں، بم دھماکوںاور بارود کی بوسے رچی فضاؤں کے باوجود وطنِ عزیز میں امیدوں اور آشاؤں کی توانا کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ گھٹنوں کے بل رینگتی معیشت اپنے قدموں پر کھڑی ہورہی ہے، مہنگائی کے طوفانِ بلاخیز کے آگے بند باندھنے کی کوششیں ثمرآور ہو […]