counter easy hit

kilometers

.نجف اشرف سے کربلائے معلی کا پیدل سفر….”مَشِی” 80 کلومیٹرفاصلہ طے کرنے کیلئے زائرینِ کا جذبہ دیدنی

.نجف اشرف سے کربلائے معلی کا پیدل سفر….”مَشِی” 80 کلومیٹرفاصلہ طے کرنے کیلئے زائرینِ کا جذبہ دیدنی

.تحریر ؛(اصغر علی مبارک ) نجف اشرف سے کربلائے معلی کے پیدل سفرکو عربی زبان کے عرف عام میں”مَشِی” کہا جاتا ہے۔ نجف، کربلا شاہراہ پر زائرینِ حسینی کا ایک سیلاب رواں دواں نظر آتا ھے ۔ نجف سے کربلا 80 کلومیٹر سے زائد فاصلہ پیدل طے کرنے کیلئے زائرینِ خاص جذبے کے ساتھکربلائے معلی […]

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت  کشتی […]

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

نیویارک: مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد […]

وزیراعظم نوازشریف نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نوازشریف نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

تربت: وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا ہے۔ سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس شاہراہ کی تعمیرسے افغانستان سمیت وسط ایشائی ریاستوں کوگوادرتک رسائی آسان ہوجائےگی۔ شاہراہ کا باضابطہ […]

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]