By MH Kazmi on August 5, 2019 After, al-Haram, al-Zahi, also, Announced, breaking, Eid, kim, Muharram, News:, was اہم ترین, خبریں
لاہور(نیوز ڈیسک) عید الضحی کے بعد محرم الحرام میں یوم عاشور کی تعطیل کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا، یکم محرم الحرام یکم ستمبر کو ہوگی، جبکہ یوم عاشور کی تعطیل 10 ستمبر بروز منگل کو ہوگی، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند […]
By MH Kazmi on July 4, 2019 A, After, and, Announced, days, Destroyed, few, happiness, Jong:, kim, Korea:, meet, north, of, palaces, that, the, trump, were اہم ترین, خبریں
سیول (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بحالی کے حالیہ معاہدے کے باوجود ‘جارحانہ اقدامات پر تُلا ہوا ہے۔’ اقوامِ متحدہ میں شمالی کوریا کے وفد نے بدھ کو کہا کہ امریکہ کو ‘پابندیاں عائد کرنے کا […]
By Web Editor on March 1, 2019 A, and, colleagues, colorful, crete, have, his, Jong-un, kim, Korea's, north, on, president, scene, secret, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کے قریبی فوجی حلقوں کے لیے بھیجی گئی ووڈکا کی نوے ہزار بوتلیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ یہ شراب ہالینڈ کے کسٹمز حکام نے روٹرڈیم کی بندرگاہ پر ایک چینی مال بردار جہاز سے اپنے قبضے میں لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]
By Web Editor on June 19, 2018 2-day, china, Jong:, kim, Korean, leader, north, on, reached, the, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کاررواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر […]
By Web Editor on June 13, 2018 attended, fill, invitation, Jong:, kim, Patrol, presidents, the, to, Us, Washington's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے دورہ امریکہ کی ہامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین ہم منصب کو […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, between, declared, donald, historical, Jong-un, kim, Korean, leader, meeting, north, president, Supreme, the, trump, Us, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات تاریخی قرار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عالمی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات میں 2 کروڑ سنگاپورین ڈالرز کا خرچہ آیا، جو […]
By Web Editor on June 12, 2018 agreed, an, and, atmosphere, between, confidence, establish, Jong:, kim, meeting, mutual, of, president, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور:امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات سنگاپور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات 48 منٹ جاری رہی۔ماضی کے دو بڑے دشمن ممالک کے درمیان برف بالآخر 67 سال بعد پگھل گئی، شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن اور امریکی […]
By Web Editor on June 8, 2018 can, donald, him, invite, Jong:, kim, states, the, to, trump, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں […]
By Web Editor on April 19, 2018 A, and, do, get, have, If, in, Jong:, kim, not, talk, the, up, walk, will, with, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]
By Web Editor on November 12, 2017 "Thick, and, have, height, I, Jong:, kim, low, Never, said, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ’بوڑھا‘ کہنے پر شمالی کوریا کے رہنما کن جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ’بوڑھا‘ کہنے کہ جواب میں کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ کا لقب دیدیا۔ تاہم اس کے باوجود انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے […]
By Web Editor on October 11, 2017 CIA, Jong-un, kill, kim, Korea:, north, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سی آئی اے کی جانب شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے قتل کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی میڈیا نے شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی کوشش اسی ہفتے کی گئی۔ کم جانگ اکثر […]
By Web Editor on October 9, 2017 A, and, are, atomic, countrys, Jong-un, kim, of, our, powerful, Protection, protector, sovereignty, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما […]
By Web Editor on September 23, 2017 are, dogs, Jong-un, kim, loud, respond, Scared, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر براہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی، خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں۔ کم جونگ ان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 105th, birthday, first, IL, kim, Korea's, leader, north, of, Sung اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 access, CONCEALER, demands, JONG'S, kim, Malaysia, murder, North Korea, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کوالالمپور: ملائیشیا کے پولیس چیف نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے پراسرار قتل کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے شمالی کوریا کے ایک سینئر سفارتی اہلکار تک رسائی مانگ لی۔خیال رہے کہ تفتیش کار کم جونگ نیم کے قتل میں ملوث 5 مشتبہ شمالی کورین افراد سے تفتیش میں […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 america, answered, johang, kim, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (یس ویب ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کی جانب سے اضافی پابندیاں عائد کیے جانے کی دھمکی کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کے مطابق حکومت ان امریکی ارادوں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ اسے ایک جوہری […]