counter easy hit

King

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اپنی بھائی گیری سے شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ کنگ خان نے اپنی زندگی کا ناقابل یقین قصہ سنا دیا

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اپنی بھائی گیری سے شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ کنگ خان نے اپنی زندگی کا ناقابل یقین قصہ سنا دیا

ممبئی; بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکار سنجے دت کو اپنا بڑابھائی مانتے ہیں کیونکہ سنجے دت نے ان کی ایسے وقت میں مدد کی تھی جب ان کی زندگی میں کوئی نہیں تھا۔نامور اداکار سنجے دت بالی ووڈ میں صرف اداکاری کے لیے نہیں بلکہ ’’بھائی گیری‘‘کے لیے بھی مشہور ہیں اور یہی […]

عرفان خان کی بیماری، کنگ خان نے حق ادا کردیا

عرفان خان کی بیماری، کنگ خان نے حق ادا کردیا

لندن: موذی مرض کینسر سے لڑنے والے بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی کنگ خان بالکل خاموشی کے ساتھ مدد کررہے ہیں جسے جان کر سب کے دلوں میں شاہ رخ خان کی عزت مزید بڑھ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عرفان خان گزشتہ تین ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیر […]

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

جرمنی: یروشلم سے ملنے والا سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لیے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا نمونہ یہ “سر کا مجسمہ” بین الاقوامی سطح پر بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے […]

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی معروف بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی کزن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی شاہ خان کے لیے بھارت میں مشکلات کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ رخ خان کے آبائی علاقے پشاور قصہ خوانی بازار کے محلے شاہ ولی قتال سے تعلق رکھنے والی کنگ […]

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

بادشاہ تو بادشاہ ہوتا ہے

بادشاہ تو بادشاہ ہوتا ہے

پہلے ہم خبریں پڑھتے تھے اب ہم خبریں دیکھتے ہیں۔ پڑھی ہوئی خبر پھر بھی کچھ سچی ہوا کرتی تھی مگر یہ دیکھی جانے والی خبریں تو جیسے کوئی اشرفیوں یا ڈالروں سے گھڑ کر بناتا ہے۔ کسی خبر پر بھی سچے ہونے کا شبہ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات تو صورت یہاں تک پہنچ جاتی […]

تہران: سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران: سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران: ایران میں شاہی مقبرے کی کھدائی کے دوران پہلوی خاندان کے بانی رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی تہران شاہی مقبرے کی جگہ کھدائی کے دوران حنوط شدہ لاش ملی ہے۔ حنوط شدہ لاش کی دریافت کے بعد رضا شاہ پہلوی کے پوتے اور […]

کنگ خان کی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کنگ خان کی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی:  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیواکےساتھ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی حوصلہ افزائی،حمایت اور نئے دوست بنانے میں سب سے آگے ہیں یہی […]

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

لاہور: اداکار کی 52 ویں سالگرہ میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔ ان کی بیٹی سہانا نے اپنے ڈیڈی کیلئے دوستوں کیساتھ مل کرایک پارٹی رکھی جس میں فیملی کے علاوہ شاہ […]

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاک بحریہ: سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کا شاندار مظاہرہ

پاکستان نیوی فلیٹ کی جنگی تیاریوں پر فخر ہے، پاک بحریہ سرحدوں اور مفادات کا ہرقیمت پر تحفظ کرے گی: نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کی گفتگو کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرئہ عرب میں میزائل فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کھلے سمندر میں ویپن فائرنگ […]

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے لیکن ایک ساتھ نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حریف بن کر۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے خان سلمان اور شاہ رخ کا رشتہ کچھ کھٹا اور میٹھا ہے، کبھی تو دونوں کے درمیان دشمنی […]

پلے بیک گلوکاروں کے بادشاہ محمد رفیع کی 37 ویں برسی

پلے بیک گلوکاروں کے بادشاہ محمد رفیع کی 37 ویں برسی

لاہور: برصغیر کے مشہور گلوکار محمد رفیع کو آج اپنے مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن مدھر آواز کی بدولت وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ محمد رفیع بھارت کے شہر امرتسر کے گاؤں کوٹلہ سلطان سنگھ  میں 24 دسمبر 1924 کو پیدا ہوئے؛ اور شاید اس وقت کسی […]

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

 ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کر کے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کر دیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کر کے نائب ولی عہد محمد […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

مہدی حسن کے گائے ہوئے گیتوں کی چاشنی آج بھی سروں کی محفلوں کی جان سمجھی جاتی ہے۔ لاہور: شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے تھے، ایسا کہنا تھا بلبل ہندوستان لتا منگیشکر کا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی حسن کی آواز کی شہرت سرحدوں کی قیدی نہیں تھی۔ […]

آم …. پھلوں کا بادشاہ

آم …. پھلوں کا بادشاہ

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، امیرخسرو نے آم کو ”فخرگلستاں“ […]

امریکی صدر کی سعودی فرمانروا سے شاہی محل میں ملاقات

امریکی صدر کی سعودی فرمانروا سے شاہی محل میں ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی ولی عہد سمیت شاہی خاندان و اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی فرمانروا سے ملاقات کے لیے شاہی محل پہنچے، امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی ملاقات میں موجود تھیں ، سعودی […]

گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، خورشید شاہ

گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، خورشید شاہ

 کراچی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں جب کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور ہمیں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت […]

اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔ اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر […]

بالی ووڈ کے کنگ خان قانونی مسائل کا شکار ہو گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان قانونی مسائل کا شکار ہو گئے

بھارتی پولیس نے شاہ رخ کو ودودرا ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کے لئے طلب کرلیا۔ شاہ رخ خان کی فلم’رئیس‘نے باکس آفس پرتو کامیابی حاصل کرلی ہے، تاہم اب اس فلم کے باعث کنگ خان قانونی مسائل میں گھرے نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے […]

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

مملکت سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان کاایشیائی ممالک کادورہ ایک اہم پیش رفت ہے یقینی بات ہے کہ اس دورہ کے عالم اسلام اور دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔شاہ سلمان نے چین سمیت بر اعظم ایشیا کے کئی ممالک کادورہ کیا اس طویل دورے کے دوران وہ ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، چین […]

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بیٹے نائب ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کی یہ ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات ہوگی۔سعودی پریس ایجنسی نے سعودی رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا […]

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]