counter easy hit

Kirk

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

بنوں کے علاقے کرک میں کئی روزسے  گیس بندش کیخلاف مکینوں کا انڈس ہائی وے پراحتجاج جاری ہے، مظاہرے میں خواتین بھی شریک ہیں۔پولیس نےمشتعل افراد پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ کرک کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خواتین اور مرد سڑکوں پر آگئے […]

کُرک: سکیورٹی فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، اہلکار جاں بحق

کُرک: سکیورٹی فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، اہلکار جاں بحق

اردن کا شہر کُرک میں سکیورٹی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اردنی سکیورٹی فورسز نے پیر سے دار الحکومت عمان سے 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنوب مغربی شہر کُرک میں داعش جنگجؤو کے مشتبہ ٹھکانوں […]

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: کرک کے علاقے کنڈی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنیوالوں میں ماں اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا کمرے میں گیس لیک ہونے کے باعث ہوا ،ماں نے بچوں کیلئے ناشتے کیلئے جیسے ہی دیا سلائی جلائی تو پورے […]

کرک:مسافر وین، کار میں تصادم، گاڑیاں کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کرک:مسافر وین، کار میں تصادم، گاڑیاں کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کرک (یس ڈیسک) کرک جی ٹی روڈ پر بانڈہ داؤد شاہ کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں کھائی میں گر گئیں جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق،7 زخمی ہوگئے۔ مسافر وین پشاور سے بنوں جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے سے دونوں […]