پاک روس قریبی تعلقات وقت کااہم تقاضا ,
تحریر: کشور سجاد دوسری عالم گیر جنگ کے اختتام پر سابق سوویت یونین اور امریکا کے درمیان شروع ہونیوالی سرد جنگ نے دنیا کو بالکل برلن شہر کی طرح دو حصوں میں تقسیم کردیا، کمزور ملکوں کی بقاءکے لئے لازم ٹھہرا کہوہ دونوں میں سے کسی ایک عالمی طاقت کو اپنا آقا تسلیم کریں ، […]