By Web Editor on December 4, 2018 kite, power, project اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
پتنگ بازی کا شوق بہت خطرناک ہے اور بعض مرتبہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کی ایک کمپنی پتنگوں کی مدد سے بجلی بنانے کے ایک منصوبے پر کام کررہی ہے اور اس وقت صرف ایک پتنگ سے تین میگاواٹ تک بجلی بنانے میں کامیاب بھی ہوچکی ہے۔ اس کمپنی کو […]
By Web Editor on June 11, 2018 and, away, based, court, decision, emotional, Farooq, from, give, high, is, islamabad, kite, Me, misconduct, on, pre-timing, sattar, snatched, someone, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی، سراسر ناانصافی پر مبنی ہے ”پتنگ مجھ سے چھین کر کسی اور کو دی گئی”، فاروق ستار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں ’جنوبی سندھ صوبہ‘ کی تحریک چلانے کا باقاعدہ […]
By Web Editor on June 11, 2018 election, get, kite, signs, the, who, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ نےایم کیو ایم کے انتخابی نشا کا فیصلہ سنا دیا ۔ عدالتی حکم کے بعد خالدمقبول صدیقی کوایم کیوایم پاکستان کی کنوینرشپ مل گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فاروق ستار کی درخواست کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے […]
By Web Editor on March 20, 2018 against, assembly, flying, kite, Punjab, resolution, submitted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور ؍راولپنڈی (اصغرعلی مبارک ) پتنگ بازی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود خونی کھیل جاری۔ آئے روز ایک نیا حادثہ ہزاروں لوگوں کی جانیں نگل گیا۔ لاہور میں اس وقت بھی پتنگ ڈور بنانے والے درجنوں […]
By Web Editor on February 23, 2018 and, By, crack, Down, FLYERS, For, kite, police, Rawalpindi, sellers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (رپورٹ اصغر علی مبارک)راولپنڈی شہر میں بسنت زور شور سے منائی جا رہی ہے متعلقہ انتظامیہ بری طرح ناکام ہوائی فاہرنگ اتش بازی پولیس نے پتنگ بازی میں پکڑے جانے والوں سے پولیس رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا دوسری طرف جن کے پاس پو لیس کو دینے کے لیے کچھ نیں تھا ان کے […]
By MH Kazmi on February 19, 2018 against, arrested, Corrupt, flying, in crackdown, kite, looted, police, Rawalpindi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) بسنت پولیس ایکشن، کرپٹ عملے نے افسران کی محنت پر پانی پھیر دیا، مقدمات کے اندراج کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والوں کو تھانیداروں نے لوٹ لیا، جامہ تلاشی کے دوران قبضے میں لی گئی نقد رقم واپس کرنے سے انکار، خالی بٹوا اور اے ٹی ایم کارڈ لت جاؤ، نقدی […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 and, By, crack, Down, FLYERS, For, kite, police, Rawalpindi, sellers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے 52 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.45 افراد پر خطرناک کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ 7 ہزار پتنگیں اور 150 ڈوریں برآمد کر لی گئیں. تھانہ آر اے بازار پولیس نے دو پستول، آتش بازی […]
By Web Editor on February 9, 2018 144, action, and, DC, flying, fun, HURRY, imposed, in, islamabad, kite, pigeon, section, ttaking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈی سی اسلام آباد نے کبوتر بازی اور پتنگ بازی کے حوالے سے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56
By Web Editor on January 15, 2018 Ahmedabad, annual, festival, Holding, in, international, kite اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارتی شہر احمد آباد میں 29 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آٹھ روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ باز یہاں پہنچے ہیں اور اس دوران اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس پتنگ میلے میں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی سینکڑوں پتنگیں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 against, crackdown, in, kite, lahore, makers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور پولیس نے پتنگ بازوں اور سازوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 80 افراد کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز زاہد محمود گوندل کے مطابق […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 -lahore, 100, against, Arrest, crackdown, flying, kite اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف پولیس کی خصوصی ٹیمیں متحرک ہو گئیں، بڑا کریک ڈاؤن،90 مقدمات درج کر کے 100 سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھٹی کا دن ہو اور لاہور میں پتنگ بازی نہ ہو ،یہ کیسے ممکن ہے، ہر اتوار کو پتنگ بازوں کی پکڑ دھکڑ معمول لیکن […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 -lahore, ban, Basant, chemical, kite, of, propeller, proposal, size, strings, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : زندہ دلان لاہور تیار ہو جائیں۔ بوکاٹا کے نعرے لگانے کے لیے۔ بسنت منانے کےلئے سفارشات وزیراعلی شہباز شریف کو بھجوا دی گئیں۔ پتنگوں اور گڈوں کا سائز بھی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں اور بہار کے موسم میں سجنے والی چھتیں بسنت پر پابندی کے بعد ویران ہو گئی […]
By F A Farooqi on September 6, 2016 cultural, festival, flying, kite, Malik, Minister, Norwegian, pervaiz, prime تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر (بدر مرجان) گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مقامی ثقافتی میلے کے افتتاح کے موقع پر ناروے کی خاتون وزیراعظم ’’ایرنا سولبرگ‘‘ کے ساتھ پتنگ اڑاتے ہوئے۔ ملک پرویز مہر نے بتایا کہ پتنگ بازی تفریح کا ایک مشغلہ ہے۔ یہ اسی […]
By F A Farooqi on April 1, 2016 electric, exciting, kite, pakistan, Threads, فوج, پتنگ, چینی کالم
تحریر : محمد ارشد قریشی پتنگ بازی ایک وہ شغل ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں پایا جاتا ہے ہاں اس کے انداز ضرور مختلف ہو نگے پاکستان کا میں بھی شائید ہی ایسا کوئی علاقہ ہوگا جہاں پتنگ نہ اڑائی جاتی ہو پاکستان میں تو پتنگ سازی ایک چھوٹی انڈسٹری کی شکل اختیار […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 action, against, directed, Factories, kite, tough, سخت, فیکٹریوں, پتنگ بازوں, کارروائی, کیخلاف, ہدایت اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سی سی پی او امین وینس نے کہا کہ پتنگ بازوں اور پتنگ ساز فیکٹریوں کو خونی کھیل کھیلنے سے ہر قیمت پر روکنا ہو گا۔ انہوں نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو سخت حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شہر کی اہم اور بلند عمارات پر پولیس اہلکار دور […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 104 people arrested, against crackdown, kite, lahore, ،104افراد, خلاف, زیر حراست, لاہور, پتنگ بازوں, کریک ڈاؤن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے دو خواتین سمیت 104 افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور پولیس نے شہر بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگیں اور ڈور بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے، اس دوران مختلف مقامات سے 2 خواتین سمیت 104 افراد کو حراست میں لے […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 approval, endurance, Events, kite, Punjab, Shahbaz Sharif, sheikhupura, برداشت, شہباز شریف, شیخوپورہ, منظوری, واقعات, پتنگ بازی, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی […]