بریکنگ نیوز: تحریک انصاف نے گھٹنے ٹیک دیے ، شہباز شریف کے حوالے سے ایسا یوٹرن لے لیا کہ پوری قوم دنگ رہ گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پی اے سی کی چیئرمین شپ کے تنازع پر حکومت پیچھے ہٹ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے حتمی فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا۔ انہوں نے کہا لیگی دور حکومت کے معاملات دیکھنے کیلئے ذیلی کمیٹی بنا دیتے ہیں۔ قائمہ کمیٹیاں بنیں گی تو ایوان چلے گا۔ تفصیلات […]