By MH Kazmi on November 12, 2019 and, arrested, attack, attacker, Donald Trump, is, knife, on اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ریاست الاباما کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک شخص نے چھرا مار کر ‘بی بی ٹرمپ‘ نامی اس غبارے کی ہوا نکال دی، جو مظاہروں کے ذریعے مشہور ہوا تھا۔یہ غبارہ احتجاج کے لیے الاباما کے شہر ٹسکیلوسا (Tuscaloosa ) لایا گیا، […]
By MH Kazmi on August 16, 2019 but, come, Dr, Farooq, goats, has, herself, how, issue, kashmir, knife, mother, of, revelations, sattar, spectacular, the, under اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کشمیر پر استصواب رائے کا وقت آگیا ہے اور کشمیر آزادہونے جا رہا ہے، یوم آزادی سے چند روز پہلے بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے،کراچی کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, attack, distinguished, from, journalist, knife, on, Pakistani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیرس: پیرس میں پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، نے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوئوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 club, knife, Magna's, nephew, the, to, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چاقو لے کر لندن کے کلب میں جانے کی کوشش پر میگھن مارکل کے بھتیجے کو رو ک لیا گیا۔ لندن پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک نوجوان چاقو کیساتھ کلب کے اندر جانا چاہتا ہے، پولیس نے کسی قسم کا خطرہ نہ ہونے کے باعث نوجوان کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا تاہم […]
By Web Editor on January 23, 2018 A, After, being, filmed, knife, of, Pelican, stabbed, video, Viral, walking, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یہ معلوم نہیں ہوا کہ چاقو اس کے کندھے میں پیوست کیسے ہوا اور وہ اس زخم کے باوجود ابھی تک زندہ کیسے ہے سڈنی: مغربی آسٹریلیا میں کندھے میں پیوست چاقو کے ساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو ایک خاتون نے اپنے فیس بک پیج پر اپ لوڈ […]
By Web Editor on October 21, 2017 After, breaking, brother, Dushanbe, engagement, hit, in, knife, law, married, sister, the, to, with, younger اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: وقاص نے منگیتر فروا کی بہن انعم سے کورٹ میرج کی تھی،عرصے بعد گھر آیا فروا بہن کے سسرال جا پہنچی، مجھ پر تشدد ہوا، وقاص نے خود کو چھری ماری: ملزمہ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں لڑکی نے منگنی توڑ کر چھوٹی بہن سے کورٹ میرج کرنیوالے کو چھری کے وار کرکے زخمی […]
By Web Editor on October 14, 2017 A, attacker, Collision, fear, has, knife, motorcycle, of, run, with, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چھرا مار ملزم کے خوف سے موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون نے دوڑ لگا دی۔ حیدری تھانے کی حدود ضیاالدین اسپتال کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار 40 سالہ شنیلا سے ٹکرا کر فرار ہو گیا تاہم خاتون یہ سمجھی کہ چھرا مار ملزم نے اس پر حملہ کیا ہے اور وہ […]
By Web Editor on October 11, 2017 also, attacker, case, court, drank, high, knife, non-arrest, of, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چھرا مار کی عدم گرفتاری پرغیرسرکاری تنظیم نے درخواست دائر کردی. غیر سرکاری تنظیم نے چھرا مار کی عدم گرفتاری پر پولیس اورصوبائی حکومت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں گزشتہ ماہ سے خواتین […]
By Web Editor on October 11, 2017 10, Arrest, attacker, award, knife, lakh, of, Rs, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پولیس نے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے خواتین پر حملہ کرنے والے ملزم کی نئی تصاویر جاری کردیں ملزم کیگرفتاری پر رکھی گئی انعامی رقم میں بھی100 فیصد اضافہ کرکے اسے 10 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے ملزم کی پولیس […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 court, discussed, in, knife, man, of, pakistan, Supreme, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اس ملک میں چور آزاد گھومتے ہیں، ہمیں ایمانداری کا پہلو دیکھنا ہے، ضروری ہوا تو ماہرین سے مدد لینگے یاخود انکوائری کرینگے، عدالت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 ali, attackers, By, CM, declared, identified, knife, murad, Shah اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]
By Web Editor on October 6, 2017 A, advice, attacker, catch, knife, media, on, peoples, social, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اسکے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہے ہیں۔ گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک […]
By Web Editor on September 13, 2017 By, daughter, greed, house, Karachi., killed, knife, knocking, Mom, of, Real, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, air, attack, base, injured, knife, of, Official, on, one, person, pollice, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 Britain, building, hostage, inside, knife, people, several, the, wielding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیو کاسل: برطانیہ کے شہر نیوکاسل میں چاقو بردار شخص نے متعد افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے علاقے بیکر میں چاقو سے مسلح شخص نے ایک کمپنی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود متعدد ملازمین کو یرغمال بنالیا ہے۔ پولیس نے عمارت کا گھیراؤ کرلیا ہے تاہم یرغمالیوں […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 bitch, eight, even, inches, knife, lives, saved, swallow, tall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس نے کوئی کھلونا نگلا ہے نیو جر سی: آٹھ انچ لمبا چاقو نگل کر بھی ایک کتیا کی جان بچ گئی تاہم جان بچانے کے لیے اس کا آپریشن کرنا پڑا۔ کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 attack, four, Germany, in, injured, knife, people, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واقعہ فرینکفرٹ میں پیش آیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ تحقیقات کا آغاز کر دیا فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے ہاپٹ ویچ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے چار لوگوں […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 A, america, attacked, in, knife, mall, man, Minnesota, people, shopping, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
منی سوٹا(یس نیوز ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آور نے 8افراد کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک کر دیاگیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور شاپنگ مال میں گھس آیا اور وہاں موجود افراد پر اندھا دھند […]