counter easy hit

Kolkata

کولکتہ میں تاج محل سے بھی کئی گنا خوبصورت یادگار دریافت ، معلوماتی ویڈیو دیکھیں

کولکتہ میں تاج محل سے بھی کئی گنا خوبصورت یادگار دریافت ، معلوماتی ویڈیو دیکھیں

کولکتہ میں تاج محل سے بھی کئی گنا خوبصورت یادگار دریافت ، معلوماتی ویڈیو دیکھیں Victoria Memorial, Kolkata CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے کلثوم […]

کنگ خان کی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کنگ خان کی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی:  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیواکےساتھ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی حوصلہ افزائی،حمایت اور نئے دوست بنانے میں سب سے آگے ہیں یہی […]

ہندوستان: 12 سالہ بے گھر لڑکی کا گینگ ریپ، قتل

ہندوستان: 12 سالہ بے گھر لڑکی کا گینگ ریپ، قتل

کولکتہ: ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ایک نامور آن لائن کیب کے 2 ڈارئیوروں کو ایک 12 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شنکر شوا اور گڈو سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک لڑکی کو […]

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

کولکاتا سے شائع ہونے والے آن لائن ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (اگست2016) منظر عام پر آ چکا ہے۔ عالمی معیار کا یہ آن لائن ادبی جریدہ www.kainaat.in یا پلے اسٹور سے کائنات کی ایپ ڈان لوڈ کر کے مفت پڑھا جا سکتا ہے۔ اس شمارہ کا آغاز محمد اعظم کی حمد پاک اور […]

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

کولکاتا (خورشید اقبال) کولکاتہ (مغربی بنگال) سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا آن لائن اردو ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (جولائی 2016) منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس شمارہ میں علیم صبا نویدی کی حمد پاک اور اسلم بدر کی نعت پاک کے علاوہ منظومات کے حصہ میں صابر اقبال، سعید صاحب، اصغر […]

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کولکاتا (نمائندہ خصوصی) نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو کولکاتا(مغربی بنگال) سے شائع ہونے والے ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ صبا قبل سے ہی جاپان سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے مدیر اعزازی کی ذمہ داری سبھال رہے ہیں۔ اس کے علاوہ […]

‘بزم ہم نوا’ کی طرف سے شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

‘بزم ہم نوا’ کی طرف سے شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

کولکاتا (پریس ریلیز) صدرشک خوش جمال تو پہلے بھی تھے مگر مجھ سے ملے تو اور بھی وہ خوش نما ہوئے واٹس ایپ گروپ ‘بزم ہم نوا’ (کولکاتا) کے زیر اہتمام گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت خمار دہلوی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فراغ […]

مجھے آزاد ہونا

مجھے آزاد ہونا

تحریر: کامران غنی صبا رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ غالب کے اس شعر کا انطباق بہت حد تک اس نظم پرہوتا ہے ۔ ایک دو ماہ قبل اس آزاد نظم پر نظر پڑی تھی۔ ایک اچٹتی سی نظر ڈالی اور […]

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

کولکاتا (پریس ریلیز) ‘بزم ہم نوا’ کے زیر اہمتام گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی آن لائن طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو اکادمی کے سکریٹری مشتاق احمد نوری نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ بز م کے سکریٹری فراغ روہوی نے انجام دیا۔ مشاعرہ سے قبل فراغ روہوی نے […]

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

کولکتہ : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز میں ابھی چھ سے سات ماہ باقی ہیں اس لئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کیلئے لینڈرپائس کو جوڑی دار بنانے کیلئے نہیں سوچا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ ابھی تمام تر توجہ آسٹریلین اوپن پر مرکوز ہے اور سال […]

پاکستانی فنکار بالی وڈ میں کام کیوں نہیں کر سکتے؟ سونم کپور

پاکستانی فنکار بالی وڈ میں کام کیوں نہیں کر سکتے؟ سونم کپور

کولکتہ : بالی وڈ اسٹار سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم پریم رتن دھن پایو کی پرموشن کے سلسلے میں سپرا سٹار سلمان خان اور ٹیم کے ہمراہ دہلی میں ہیں۔ پرموشن تقریب کے دوران اداکارہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب ہمارے فنکاروں کو دنیا بھر میں کہیں […]

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

کھٹمنڈو : نیپالی شہری گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہی سے ابھی باہر نہیں آئے تھے کہ ایک بار پھر قدرتی آفت نے انہیں گھیر لیا۔ پچیس سیکنڈز تک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے پہلے سے تباہ حال عمارتوں کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔ ادھر بھارتی ریاست مغربی بنگال […]

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

کولکتہ (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ 77 سالہ وحیدہ رحمن جو ان دنوں ایوارڈ یافتہ فلمساز اپارنا سین کی بنگالی فلم شیکسپیئر کے ناول ’’رومیو اینڈ جیولٹ‘‘ سے ماخوز ’’ارشناگر‘‘ کی شوٹنگ کیلئے کولکتہ آئی ہوئی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آج ودیا بالن میں اپنا آپ دیکھ رہی […]