By Web Editor on May 27, 2018 area, firing, in, karachi, killed, korangi, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی; کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثے میں 15 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی، پولیس کے مطابق نوید نامی شخص گھر کے […]
By Web Editor on May 20, 2018 7%, A, accident, and, area, bus, in, injured, karachi, killed, korangi, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]
By Web Editor on October 29, 2017 action, arrested, in, Karachi., Kharadar, korangi, Recovered, suspects, three, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے دہشگردوں نے شہر میں تخریب کاری کی وارداتوں کیلئے چھپایا تھا: ترجمان رینجرز کی میڈیا سے گفتگو رینجرز کی کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں کارروائی، خالی پلاٹ میں زیر زمین چھپائی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، ترجمان رینجرز کہتے ہیں کہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Died, fallen, has, house, in, Karachi., korangi, of, roof, the, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 area, cache, Graveyard, huge, in, Karachi., korangi, of, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رینجرز نے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے ایک سیاسی جماعت کے گرفتار کارکن کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی کی اور زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 alive, brother, burned, girls, in, Karachi., korangi, to, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی فیاض نے ساتھی ناصر لمبا کےساتھ ملکرآگ لگائی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔کورنگی زمان ٹاؤن میں ایک ہفتے قبل دو ملزمان نے نوجوان شفیع کو آگ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 3, CTD, in, Karachi., killed, korangi, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاری سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے نینشل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 case, drop, firing, in, Kazuya, korangi, of, police, San, the اہم ترین, خبریں

کراچی کے علاقے کورنگی کازوے پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا ڈراپ سین تقریباً ہو گیا ہے، واقعے کے مرکزی کردار اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر کورنگی واسع جوکھیو کو باقاعدہ گرفتار کر کے اس پر اور فرار ہونےو الے ٹارگٹ کلرز پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 23, 2015 celebrations, Christmas, festivals, karachi, Kashmir Colony, korangi, Noreen Bashir, تہوار, خوشیوں, نورین بشیر, کراچی, کرسمس, کشمیر کالونی, کورنگی کالم

تحریر: نورین بشیر جیون آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات میں مصروف ہیں،کرسمس پارٹیوں کا سلسلہ بھی چل رہا ہے جبکہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کی طرف سے بھی کرسمس کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کرکے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 karachi, korangi, MQM, raids, Rangers, sector office, ایم کیوایم, رینجرز, سیکٹر آفس, چھاپہ, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کے کورنگی سیکٹر آفس پر چھاپے کے دوران سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوار سمیت 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ارینجرز نے کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹر آفس چھاپہ مارا، اس دوران رینجرز کی بھاری نفری نے سیکٹر آفس کے اطراف کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 firing, karachi, killed, korangi, people, teachers, افراد, آستانے, جاں بحق, فائرنگ, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کورنگی میں پیر کے آستانے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ کورنگی کے علاقے مہران ٹاون میں نامعلوم افراد نے آستانے میں داخل ہو کر فائرنگ کردی جس سے خمیسو اور مہراب نامی دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق آستانے پر […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 challenge, karachi, korangi, Mirpur Khas, municipal, United, بلدیاتی, متحدہ, میرپور خاص, چیلنج, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 area, Car, firing people, karachi, killing, korangi, افراد, جاں بحق, علاقے, فائرنگ, کار, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کورنگی کے علاقے ڈیڑھ نمبر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 fire, Investigation, korangi, petrol pumps, rescue, tankers, آئل ٹینکر, آگ, امدادی, تحقیقات, پٹرول پمپ, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پٹرول پمپ پر آنے والے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاتین۔ گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور بہہ جانے والے پٹرل پر مٹی ڈال کر مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے امدادی کام […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 2 robbers killed, 2 ڈاکو, Civilians, karachi, korangi, torture, wounding, تشدد, زخمی, شہریوں, کراچی, کورنگی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑکر تشدد کا نشانہ بننے والے دو مبینہ ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس سے قبل شہریوں نے ڈکیتی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکو پکڑ لیے تھے۔ شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بری […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 2 persons, 2 افراد, karachi, korangi, Mehran Town, suicide, خودکشی, مہران, ٹاؤن, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی اور مہران ٹاؤن میں 2 افراد نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر اور مہران ٹائون سے 2 لاشیں ملی ہیں، جن کی شناخت 18 سالہ نصیر اور 35 سالہ سلمان کے نام سے ہوئی، دونوں افراد نے پھندا لگاکر خودکشی ہے […]