کندھ کوٹ میں دو بسوں اور کار میں تصادم، 6افراد جاں بحق
![کندھ کوٹ میں دو بسوں اور کار میں تصادم، 6افراد جاں بحق کندھ کوٹ میں دو بسوں اور کار میں تصادم، 6افراد جاں بحق](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F01%2Fl_155581_084354_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کندھ کوٹ کے قریب بائی پاس پر 2 بسوں اور کار کے تصادم میں کم از کم 6افراد جاں بحق اور22 زخمی ہو گئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں2 خواتین بھی شامل ہیں، زخمی افراد میں4 افراد کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں […]