By MH Kazmi on July 15, 2017 appealed, assistance, Financial, For, government, KP, Nations, the, to, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مالی اور فنی تعاون کیا جائے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر عارف یوسف کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں سینی ٹینئل […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 abdul, as, declared, Disqualified, KP, legislator, manam اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم کو نا اہل قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کو شیر عالم خان کی درخواست پر نا اہل قرار دیا گیا ہے، عبدالمنعم پی کے 88 سے رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے مشیر خاص تھے ۔ شیر عالم خان کی […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 decided, fata, has, in, JUI-F, KP, merge, not, the, to اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں

جمعیت علمائے اسلام ف نے واضح کیا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا اور مولانا فضل الرحمان کے رضامند ہونے کی خبریں ڈس انفارمیشن ہے، جے یو آئی فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے موقف پر قائم ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں جے یو آئی ف کے […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 07, 2016, By, game, in, Javed, KP, new, Nov, nusrat, on, political, the کالم

نصرت جاوید کھیل سیاست کا بہت بے رحم ہوا کرتا ہے۔منزل اس کی صرف اقتدار ہوتی ہے۔ ”بادشاہت“جس کے بارے میں شیکسپیئر نے کہا تھا کہ وہ یعنی انسانی رشتوں کی پہچان،بندھن اور احترام کے قابل نہیں ہوتی۔ پرویز خٹک ایچی سن کالج لاہور کے طالبِ علم رہے ہیں۔ عمران خان سے کہیں زیادہ قریبی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 either, governor, in, KP, of, rule, Unlikely اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں،خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں، خیبرپختونخوا میں حکومت بناسکتے تھے مگر عوامی مینڈیٹ کا خیال رکھا، دھرنے مسائل کا حل نہیں، سیاسی مسائل مذاکرات سے حل ہوسکتے ہیں۔ اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی پالیسی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Ahsan, court, going, Iqbal, is, KP, make, sure, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ خود ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنے گا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ انتیس اگست کو وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے سی پیک سمٹ میں […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 against, court, go, government, KP, the, to اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

خیبر پختونخوا حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کو نظر انداز کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی صوبے کی طرف سے کل عدالت عالیہ میں رٹ دائر کریں گے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے بتایا کہ وفاق نے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 drug, KP, new, start, Thalassemia, the, to, using اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پشاور

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے نئی دوا ہائیڈرو آکسی یوریا کا استعمال شروع کردیا ہے۔ طبی ماہرین اور مریضوں نے بھی نئی دوا کے اثرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ سعید اللہ بچپن ہی سے تھیلی سیمیا کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 airport, Drink, flock, government, KP, not, orders, to اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

خیبر پختونخوا حکومت نے جگر کے عارضے میں مبتلا افغان خاتون شربت گلہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پشاور میں قیام اور علاج کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے درخواست کرے گا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے شربت گلہ کو ڈی پورٹ نہ کرنے سے متعلق […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 be, captain, deported, feed, humanitarian, KP, on, syrup, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

جعلی شناختی دستاویزات بنوانے پر عدالت نے افغان مونا لیزا کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا، کپتان کہتے ہیں خیبر پختونخوا حکومت ملک میں رہنے کی اجازت دے۔ لاہور: جعلی شناختی دستاویزات بنوانے کا اعتراف کرنے پر افغان مونا لیزا کو آج عدالت نے ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے شربت […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 barriers, Burhan, chief, convoy, forces, interchange, KP, ministers, of, police, reached, Removal اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ جھاڑیوں کو آگ لگاتا برہان انٹرچینج پہنچ گیا۔ رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ برہان: کرینوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار کے ساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ برہان انٹر چینج پر پہنچا تو […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 15, annual, cancer, cent, in, increase, KP, Patients, per اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 Airconditioner, assembly, chief minister, directions, KP, Peshawar, ائرکنڈیشن, اسمبلی, خیبر پختونخوا, وزیر اعلیٰ, پشاور, ہدایات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی نے موبائل کورٹس کے قیام کے بل کی منظوری دیدی۔ایوان سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے بجلی کا بحران حل ہونے تک اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات جاری کردیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا ۔وزیرقانون امتیاز شاہد قریشی نے خیبرپختونخوا پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on April 8, 2015 Events, IG, KP, province, terrorism, آئی جی, خیبر پختونخوا, دہشت گردی, صوبے, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 fata, KP, polling, senate, Suspended, سینیٹ الیکشن, فاٹا, معطل, پولنگ, کے پی کے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 afghan, decision, deportation, government, imams, KP, افغان, اماموں, حکومت, خیبر پختونخوا, فیصلہ, ملک بدر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 afghanistan, Conditions, corrupted, imran khan, KP, United States, افغانستان, امریکا, حالات, خراب, خیبر پختونخوا, عمران خان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 amounts, government, heavy, KP, security, spend, VIP, بھاری, حکومت, خرچ, رقوم, سیکورٹی, وی پی آئی, کے پی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخواہ میں وی آئی پی کلچر ختم کرنے کی دعویدار تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ماہانہ تقریبا ڈھائی کروڑ روپے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں۔ صوبے کے ساڑھے چھ سو اہلکار منتخب لوگوں کو تحفظ دے رہے ہیں۔ جن میں سابق وزیر اعلی اکرم اللہ […]