‘عمران جانا تو مدینہ چاہ رہے ہیں لیکن راستہ کوفہ کا پکڑ لیا’ سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے وزیراعظم عمران خان کی ریاست مدینہ کے خوفناک مستقبل کی پیشگوئی کر دی
کراچی(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جانا تو مدینہ چاہ رہے ہیں لیکن راستہ کوفہ کا پکڑ لیا ہے،ان کو شاید پتہ بھی نہیں کہ ریاست مدینہ کا مطلب کیا ہے۔حسن نثار کے مطابق ریاست مدینۃ النبی کا بنیادی پتھر انسان سازی ہے، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے […]