By MH Kazmi on May 18, 2017 be, court, executed, Final, international, judgment, kulbhushan, live, not, should, the, Until اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عالمی عدالت کے جج رونی ابراہم نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا اور کہا کہ عالمی عدالت اس معاملے کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 1 کے تحت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 announce, case, court, decision, indias, international, justice, kulbhushan, of, on, request, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے معاملے میں بھارتی درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی پھانسی روکنے کی درخواست پر آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنائے گی جو عالمی عدالت انصاف کے صدر جج رونی ابراہم خود پڑھ کر سنائیں گے۔ واضح […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 court, hearing, international, justice, kulbhushan, of, sentence, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دی ہیگ: بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں کل بھوشن یادیو کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پاکستان میں ہونے والی عدالتی کارروائی کو غلط قرار دے دیاہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے سے متعلق کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 case, court, hearing, in, international, kulbhushan, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر مودی حکومت کی درخواست کی سماعت آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گی۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف پیش کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 benefit, case, court, go, Indian, kulbhushan, media, not, of, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 access, also, consular, has, iran, kulbhushan, pakistan, sought, to, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 Activity, in, involved, kulbhushan, spokesman, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو جاسوس ہے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ میرٹ پرکیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ احسان اللہ احسان نے پاک فوج کے سامنے سرنڈرکیا، بھارت پاکستان میں تخریب کاری کیلئے افغانستان کی سرزمین […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 access, again, consular, demanded, Indian, kulbhushan, pakistan, rejected, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں سزائے موت پانے والے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا گیا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں ایک مرتبہ […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 access, consular, demand, For, had, India, Jadhav, kulbhushan, then, to, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 3, capital, children, halted, India, kulbhushan, of, Pakistani, punishment, release, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ تقریباً […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 against, charge, Copy, India, kulbhushan, of, seeks, sheet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 clear, evidence, foreign, in, Indian, involvement, is, kulbhushan, of, office, pakistan, spokesman, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور کلبھوشن یادو اس کا واضح ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ناصرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 as, declare, Indian, kulbhushan, son, take اہم ترین, خبریں, کالم
ماہِ رواں کی دس تاریخ کو گزشتہ سال پاکستان میں پکڑے جا نے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنڈ کل بُھوشن یادیو کو سزا ئے موت کی سزا سُنا دی گئی ہے، پاکستانیوں کو یہی اُمید تھی اور یہی ہر پاکستانی کا مطالبہ تھاکہ بھارتی ایجنٹ کو ہر صورت میں سزا ئے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 and, case, failed, Habib, in, kulbhushan, of, RAW, the, yadav, ZAHIR اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری خفیہ جنگ اب ایاں ہو رہی ہے جس میں انڈین حکومت بھی بھرپور اس کا حصہ بن رہی ہے 30 مارچ 2016 کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے بھارت کا وہ چہرہ دنیا کے سامنے آیاں ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ کلبھوشن انڈیا کا […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 conviction, in, Indian, involvement, kulbhushan, of, punishment, reaction, terrorism, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 bullying, came, Down, For, hanging, India, kulbhushan, of, on, stop, the, to, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی گئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان اور کراچی میں منظم دہشت گردی کی منصوبہ بندیوں کا اعتراف کرنے کے بعد فوجی عدالت […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 A, built, Hussein, in, kulbhushan, Mubarak, name, of, passport, Patel, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 agents, gives, Khursheed, kulbhushan, punished, same, Shah, that, the, to, were, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 access, again, India, kulbhushan, seeks, to, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 are, Aziz, discovered, further, kulbhushan, network, Sartaj اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،بھارت ایل او سی پر فائرنگ کا جواز سرحد پار سے دہشت گرد آنے کا دیتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ طالبان اور حقانی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 arrested, disclosures, kulbhushan, people, several, sophisticated, to, yadav, Zakaria اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ کلبھوشن کے حوالے سے دستاویزات مناسب وقت پر عالمی برادری کے ساتھ شئیر کریں گے اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن یادو تک رسائی کے لیے درخواست دی ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے ۔ افغانستان اپنی سر […]
By F A Farooqi on March 31, 2016 american بھارتی, Indian, kulbhushan, movie, Spy, yadav, جاسوس, کلبھوشن, یادیو کالم
تحریر: محمد شعیب تنولی 2015 میں ” برج آف سپائیز ” (جاسوسوں والا پل) نامی ہالی وڈ مووی ریلیز ہوئی جو 60 کے دہائی میں امریکہ اور روس کے درمیان جاری سرد جنگ کے واقعات پر تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا ھے کہ کہ امریکی سی آئی اے نیویارک میں ایک نہایت پروفیشنل روسی […]