counter easy hit

Kurdish

کردوں میں مایوسی کی لہر

کردوں میں مایوسی کی لہر

ادھرکافی عرصے سے میں زیادہ تر خارجہ امور پر ہی تحریرکررہا ہوں، جس میں مشرق وسطیٰ پر خصوصی طور پر تحریریں جاری رہی ہیں، جن میں معرکہ حلب اور داعش پر گفتگو جاری رہی ۔ان کے مابین کردوں کی جدو جہد آزادی ایک طویل جدوجہد کا تذکرہ رہا۔ 1960 سے قبل عراقی قوم ایک ہی دھارے […]

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2دھماکے، 7افراد ہلاک

بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں میں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس و ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ ادھر پولیس نے […]

ترکی میں اپوزیشن جماعت کے 2 کرد رہنما، 11 ارکان پارلیمنٹ گرفتار، سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد

ترکی میں اپوزیشن جماعت کے 2 کرد رہنما، 11 ارکان پارلیمنٹ گرفتار، سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد

انقرہ: ترک حکام نے کردنواز پارٹی کے2اہم مرکزی لیڈروں اور کئی ارکانِ پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا،ان کی حراست کے چند گھنٹوں بعد ہی کرد علاقے دیار بکر میں ایک پولیس آفس کے باہر کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، حکام نے ترکی میں […]