ایمان افروز واقعہ
ابوجہل کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ رات کو چھپ کر حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کی قرات سننے آیا. اسی طرح ابوسفیان ابن صخر اور اخنس بن شریق بھی. ایک کو دوسرے کی خبر نہ تھی. صبح تک تینوں چھپ کر حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم سے قرآن سنتے رہے. […]