راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر
راجن پور: راجن پورمیں تھانہ کندائی کے علاقہ دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دولت پور کے علاقہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ 15 افراد کو حالت غیر […]