By MH Kazmi on August 1, 2019 about, bin, Laden's, news, Osama, reported, sad, son, was اہم ترین, خبریں
واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے صاحبزادے اور ان کے مبینہ جانشین حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی ٹیلی ویژن چینل ’این بی سی‘ نے سب سے پہلے یہ خبر دی کہ امریکہ کے پاس ایسی انٹیلی جنس اطلاعات موجود ہیں جن سے […]
By Web Editor on May 10, 2019 bin, Hamza, has, in, included, Laden, Laden's, list, of, Osama, son, terrorists, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کر لیا ہے، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی […]
By Web Editor on January 23, 2019 After, bin, famous, in, killing, Laden's, of, Osama, pakistan, personality, reports, states, the, United اہم ترین, خبریں
کابل (ویب ڈیسک ) عالمی میڈیا کی جانب سے پاکستا کے صوبے خیبر پختونخواہ میں طالبان کمانڈر ملا عمر کے بیٹے کی ہلاکت کے دعویٰ میں کوئی سچائی نہیں ہے ، افغان طالبان نے عالمی میڈیا کے دعویٰ کو جھوٹا قرار دے دیا ، تفصیلات کے مطابق ا فغان طالباننے ملا عمر کے بیٹے اور […]
By Web Editor on January 11, 2019 are, bin, Compound, documents, False, Laden's, matching, or, Osama, true اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)القاعدہ کے ایک سابق مفتی محفوظ ولد الوالد المعروف ابو حفص الموریتانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور قطر نے اپنے اپنے سیاسی مفادات کے لیے مسلح انتہا پسند گروپوں کے ساتھ متوازن تعلقات ا ستوار کررکھے ہیں۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک نے القاعدہ […]