counter easy hit

ladla

بابا لاڈلا قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا

بابا لاڈلا قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا

لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر بابا لاڈلا، قتل کی متعدد وارداتوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ دس اکتوبر 1977کو لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پیدا ہونے والے نور محمد کے بارے میں کوئی کہہ نہیں سکتا تھا کہ وہ ایسا گینگسٹر بنےگا جس سے لیاری پناہ مانگے گا۔ سن 80 […]

لیاری: رینجرز کا سرچ آپریشن، بابا لاڈلا ساتھیوں سمیت مارا گیا

لیاری: رینجرز کا سرچ آپریشن، بابا لاڈلا ساتھیوں سمیت مارا گیا

کراچی کے علاقے لیاری پھول پتی لین میں رینجرزنے سرچ آپریشن کیا ہے، اس دوران فائرنگ کےتبادلے میں گینگ وار کمانڈر بابا لاڈلا سمیت3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سےایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا ہے جبکہ 3 ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے، ملزمان کے قبضے سے […]

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7 ملزمان گرفتار جبکہ 38 کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ سیہون شریف میں پولیس نے بابا لاڈلہ گروپ کے ڈیتھ اسکواڈ کے انچارج قاری قاسم کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ لیاری پولیس نے سیہون شریف میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار بابا […]

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ اداکار لاڈلا کی لاش میو اسپتال لاہور کی ایمرجنسی کے باہر زمین پر گیارہ گھنٹے سے زائد لاوارثوں کی طرح پڑی رہی۔ ذرائع کے مطابق اداکار لاڈلا کی لاش پر کیڑے مکوڑے رینگتے رہے جبکہ اسپتال انتظامیہ نے لاش اٹھاناگوارانہ کیا۔ جیو […]