counter easy hit

lady

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

پنسلوانیا کا ‘دی ہال آف پریزیڈنٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز بندہوگیا ہے جبکہ مومی مجسمے نیلامی کے لئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر گیٹسبرگ میں واقع مومی عجائب گھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بننے سے پہلے ہی میوزیم بند کردیا گیا جس کے بعد امریکی صدور اور خاتون اول کے تمام مجسمے […]

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

 کراچی: امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا انتہائی تیزرفتاری کے ساتھ […]

لاہور:2 لیڈی ڈاکٹروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور:2 لیڈی ڈاکٹروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےجرح کے لئے پیش نہ ہونے پر 2 متاثرہ لیڈی ڈاکٹروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے انہیں سوشل میڈیاکے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمےمیں بیانات قلم بند کرنے کےلئے طلب کررکھاتھا۔ انسداد ِدہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری اعظم […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب کا مطلب کیا ہے ؟ عربی زبان میں ،حجاب ،کا لفظ ،پردہ، اور ،لباس ،کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے ۔ مروّج، جدید عربی میں اس لفظ کا مطلب مسلمان خواتین کا سکارف ہے یاحجاب جو عورت کا حسن اور بد صورتی دونوں کو چھپا کرتحفظ فراہم کرتا ہے […]

ام المومنین حضرت عائشة الصدیقہ

ام المومنین حضرت عائشة الصدیقہ

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی آقاۖ کا ارشاد پاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہۖکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ۖکی گھریلو زندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاۖکی پہلی بیوی حضرت خدیجة الکبریٰ جو آپۖسے عمرمیں25سال بڑی […]

انسانی حقوق کا عالمی منشور

انسانی حقوق کا عالمی منشور

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں۔. بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی […]

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر لیڈی پولیس کیلئے خاص پروگرام

کراچی (یس ڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں لیڈی پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ کراچی وومن پولیس کی جانباز اہلکار جن کے لیے خواتین کے عالمی دن کے موقع […]

1 36 37 38