By Web Editor on September 27, 2018 -lahore, 10-year-old, A, abducted, criminal, girl, her, reached, verdict, who اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے دس سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کودس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔لاہورکی سیشن عدالت نے غازی آباد کے علاقے میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزا سنا دی۔ ملزم عدنان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں 2016 میں 10 سالہ بچی […]
By Web Editor on August 8, 2018 -lahore, 3, A, across, Agencies, and, brothers, city, did, Died, enforcement, family, five, houses, in, including, Killers, last, law, night, of, people, running, sisters, so, started, that, the, to, went, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور;کےبرکی کے علاقہ پھلرواں پنڈ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ مقتولین کے ورثاء نے لاشیں پنجاب اسمبلی کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق کاٹھیاگروپ اور مالو گروپ ایک ہی گائوں کے رہائشی ہیں اوردونوں میں […]
By Web Editor on July 26, 2018 -lahore, ...., 135, came, constituency, full, has, important, khokhar, Most, N1, named, non-governmental, of, out, results, the, versus, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; کے حلقہ این اے 135 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرامت علی کھوکھر کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے تحت پی ٹی آئی رہنما کرامت علی کھوکھر نے کامیابی اپنے نام کی جبکہ شکست مسلم لیگ ن کے اُمیدوار سیف الملوک کھوکھر کا مقدر بنی۔ کرامت […]
By Web Editor on July 26, 2018 -lahore, ....., come, Complete, has, leader, leaders, made, Munshi, NA-132, non-governmental, outcome, Shahbaz, Sharif, Sindhu, the, their, vs, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور؛عام انتخابات 2018میں لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے 132کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے32ہزار1سو49ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے132کے غیرحتمی غیرسرکاری […]
By Web Editor on July 20, 2018 -lahore, case, caught, committed, DUE, from, her, in, news, Sadly, shame, shameful, suicide, to, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ; نشتر کالونی کے علاقہ مین ساتھیوں سے مل کر شوہر کو اغواء کرکے کروڑوں روپے تاوان وصول کرنے والی خاتون نے مبینہ طور پر پولیس کی حراسے میں خود کشی کر لی ۔ تفصیاات کے مطابق زیبا کامران نے ساتھیوں سمیت بیان ریکارڈ کروایا کہ اس نے اپنے شوہر کو اغوا کروا کر […]
By Web Editor on July 17, 2018 -lahore, ..., 2018, Assembly's, constituency, election, in, is, khokhar, Latest, main, National, news, political, see, situation, the, this, versus, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانگامنڈی; حلقہ این اے 136۔ پی پی 171 اور 172 میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے، اس حلہ میں پی ایم ایل این کے نامزد امیدوار سابق ایم این اے ملک افضل کھوکھر اور پی ٹی آئی کے ملک اسد کھوکھر کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا، جبکہ پپپلز پارٹی نے جمیل احمد […]
By Web Editor on July 12, 2018 -lahore, ....., ??, After, and, be, details, fire, jail, Mary, Nawaz, Negotiations, News:, not, Observers, reaching, sent, Sharif, successful, to, Troubleshooting, will, with, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; آج کل پاکستان کے تیسرے اور پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں 13جولائی جمعہ کے روز میا ںمحمد نوازشریف اور مریم نواز کی لندن سے لاہور آمد کے موقع پر مسلم لیگی حلقوں کی طرف سے ان کا فقیدالمثال استقبال کرنے کے حوالے سے تیاریاں ہو رہی ہیں۔ نامور تجزیہ کار احمد […]
By Web Editor on July 12, 2018 -lahore, 10, 20, and, animation, big, gather, has, If, in, Mary's, million, Nawaz, people, political, Predicted, return, Sharif, to, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور;عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کے روز 10 سے 20 لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی لیکن اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلے تو یہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ہوگا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
By Web Editor on July 11, 2018 -lahore, A, arrested, as, been, exploded, has, he, his, house, in, mobile, neighbors, phone, shifted, soon, standing, teenager, through, to, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; ضلع کچہری کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے مجرم سرمد لیاقت کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے حتمی دلائل سننے کے بعد مجرم کو قید کی سزا سنا ئی ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرمنعم چوہدری نے، عدالت کو بتایا کہ […]
By Web Editor on July 9, 2018 -lahore, announces, For, Hundreds, in, Khan, leader, Leagues, N, Namibia, of, politicians, support, Taimur-e-Azam اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور;تحریک انصاف کے مرکزی رہنماونامزد امیدوار این اے 133 اعجاز چوہدری کی پی پی 166،پی پی 167سے نامزدامیدوار وں عبدالکریم کلواڑ اور نذیر چوہان کے ہمراہ حلقے میں انتخابی مہم زور شور سے جاری، اہل علاقہ کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچاور کرکے اور ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ اعجاز چوہدری نے کہا […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 -lahore, A, action, against, an, could, court, high, lahore, leader, leaders, Liaqi, not, reported, stand, take, undecided اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور)این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنا یا کہ سائرہ افضل تارڑنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اس لئے […]
By Web Editor on May 20, 2018 -lahore, Bomber, entered, institutions, into, sensitive, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں خود کش بمبار داخل ہو چکا ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی عمارت کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے شہر میں تخریب کاری کی […]
By Web Editor on May 11, 2018 -lahore, is, who اہم ترین, خبریں, کالم
شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے […]
By Web Editor on March 27, 2018 -lahore, continues, Day, Dharna, heath, lady, on, second, the, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
لاہور میں چیئرنگ کراس کے علاقے میں مال روڈ پر لیڈی ہیتھ ورکرز کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، احتجاج کے باعث مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباو ٔ ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہیں بڑھائی جائیں اور سروس اسٹرکچر دیا جائے، […]
By Web Editor on November 21, 2017 -lahore, Car, child, Collision, dies, including, Motorbike, protocol, riding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈالے میں سوار نعیم الحسن نامی شخص کو گرفتار کر لیا: پولیس لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں تیز رفتار پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص بچی سمیت جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے […]
By Web Editor on November 13, 2017 -lahore, By, in, Jati, meeting, Nawaz, over, presided, Sharif, the, Umra اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، اسپیکر ایاز صادق، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، رانا ثنااللہ اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی موجود ہیں۔ سابق وزیراعظم کی […]
By Web Editor on October 29, 2017 -lahore, arrested, body, bonding, doctors, Human, illegal, including, of, the, two, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]
By Web Editor on October 24, 2017 -lahore, 7%, areas, Custody, different, in, of, Operation, police, search, suspects, the, under, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا گیا۔ سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن، نواں کوٹ، ریس کورس اور سول لائنز کے علاقوں میں کیا گیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر مال روڈ سے ملحقہ آبادیوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ اس سلسلے […]
By Web Editor on October 19, 2017 -lahore, Agencies, and, arrested, combling, in, of, Operation, police, security, suspects, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس نے دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن رانا عمر فاروق کے مطابق کومبنگ آپریشن میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران […]
By Web Editor on October 19, 2017 -lahore, Accounts, arrested, Bank, citizens, For, hackers, hacking, of, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہور میں مغلپورہ پولیس نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز علی رضا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزموں میں عارف بٹ اور عمران سرور شامل ہیں، جو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کو […]
By Web Editor on October 12, 2017 -lahore, burn, burning, Faisal, fire, important, in, police, records, station, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے تھانے فیصل ٹاؤن میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے تھانے میں موجود اہم ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔ فیصل ٹاون کے پولیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو کے مطابق آگ […]
By Web Editor on October 11, 2017 -lahore, discomfort, family, firing, from, husband's, killed, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ 5 بچوں کی ماں تھی۔ ستوکتلہ کے علاقہ پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں 42 سالہ شکیلہ کے قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں شکیلہ گاڑی میں اپنے شوہر جاوید کے ساتھ جا رہی تھی کہ اسی […]
By Web Editor on October 6, 2017 -lahore, action, against, non-sample, number, of, plate, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لاہورمیں غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار لیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق غیر نمونہ اورفینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن ڈیفنس کے گھوڑا چوک میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی […]
By Web Editor on October 4, 2017 -lahore, A, building, collapsed, Died, residential, two-story, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون سو رہی تھی کہ دوسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی، جس کے باعث پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی. افسوس ناک حادثہ ساندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل […]