counter easy hit

-lahore

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10سالہ عادل، 8 سالہ انیس اور اڑھائی سالہ فاطمہ شامل ہیں لاہور میں بیدیاں روڈ پر ٹرک نے 4 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار ٹرک نے 4 […]

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: ڈیفنس میں 24 سالہ بینیش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اس کے منگیتر نے تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔ لاہور میں ریزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، بھٹہ چوک کی رہائشی 24 سالہ بینش پر ڈیفنس کی کے بلاک مارکیٹ میں تیزاب پھینک دیا […]

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔ موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک […]

لاہور: داتا دربار کے قریب اسٹیج سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور: داتا دربار کے قریب اسٹیج سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور: پولیس نے داتا دربار کےقریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج گوجرانوالہ سے لاہور پہنچیں گے جہاں ان کے خطاب کے لیے جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا ہے جب کہ جلسہ گاہ کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں۔ پولیس […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، دو سے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے آنے والے 6سے 7 دہشت گرد لاہور میں داخل ہونا چاہتے تھے، سگیاں کے قریب سی ٹی ڈی نے […]

لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار

لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار

ملزم نے گزشتہ روز اچھرہ کے ایک تاجر کو دوران جھگڑا زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ لاہور: پولیس نے اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والے نوجوان کو ڈیفنس سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام علی ملک ہے، جو ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ […]

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: پولیس کے مطابق سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن کے مختلف ہوٹلوں اور ہاسٹلوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ شناختی کوائف […]

لاہور: 4ڈاکو گھر میں گھس گئے، پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: 4ڈاکو گھر میں گھس گئے، پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقہ شادمان میں 4 ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے۔پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے بعد چاروں ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں شادمان کے علاقے میں 4 ڈاکو بابر نامی شخص کے گھر میں گھس آئے۔15 کی اطلاع پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار […]

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے شام نگر میں واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا، کافی جدوجہد کے بعد شام نگر کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق […]

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ علی رضا کی درخواست پر پولیس […]

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور کے علاقے سندر میں ملتان روڈ پر دو بسوں کے درمیان تصادم سے 15 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان روڈ پر شامکے گاؤں سندر کے قریب دو مسافر بسیں سامنے سے ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں پندرہ مسافر زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12زخمیوں کو موقع پر طبی […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد لاہور میں داخل ہو رہے ہیں۔ جنہوں نے حساس […]

لاہور: سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور: سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ لاہور: لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی […]

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہورمیں موٹرسائیکل چورگینگ کے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں برآمدہوئیں۔ موٹر سائیکل چور گینگ کو باٹا پور سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پارکس اور شاپنگ سینٹرز کے باہر سےموٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔ ادھرتھانہ شالیمار کے علاقے میں بیکری […]

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سٹی ڈویژن میں جلوس یوم علی کے روٹ پر فلیگ مارچ کیا گیا۔ لاہور: پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں اکبری گیٹ، لاری اڈہ، مستی گیٹ، اقبال ٹاون ڈویژن کے علاقے […]

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ملک کے3 بڑے ایئر پورٹس کی نجکاری کے خلاف درخواست پر پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے تفصیلی جواب مانگ لیا۔ کورٹ نے لاہور ایئر پورٹ کی نجکاری روکنے کےحکم میں 5 جولائی تک توسیع دےدی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست پر […]

لاہور: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

لاہور: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال، توانائی منصوبوں اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ سے وفاقی اور صوبائی وزراء بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اجلاس میں […]

لاہور: باجا لائن کے مکینوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج

لاہور میں ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا اور آگ جلا کر مغل پورہ روڈ بلاک کر دیا۔ لاہور کے ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں کی بڑی تعداد مغل پورہ روڈ پر پہنچی۔ انہوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج […]

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی کوکنگ آئل فیکٹری پر چھاپہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر […]

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور میں ملاوٹ کرنےوالا بڑا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑلیں۔ حکام کے مطابق 35 ہزار لیٹر جعلی بوتلیں رمضان المبارک میں مارکیٹ میں سپلائی کی جانی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کاروائی لاہور […]

لاہور: گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور: گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیہے۔ پولیس کےمطابق وہاڑی کی 20سالہ منزہ ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے ایک گھر میں ملازم تھی، اسے علاج کیلئے جناح اسپتال لایا گیا ،جہاں وہ دم توڑ گئی۔ […]

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ ‘‘ کے نام سے اشیائے ضروریہ کے ایک بڑے سپر اسٹور کا آغاز ہوگیا جہاں اشیائے خوردونوش کے علاوہ کراکری، بچوں کے کھلونے ،الیکٹرانک کے سامان کے علاوہ بہت کچھ ملے گا ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بننے والا یہ پہلا اسٹور ہے جہاں […]

لاہور: سپلائی سے قبل ادویات کی لیبارٹری ٹیسٹنگ

لاہور: سپلائی سے قبل ادویات کی لیبارٹری ٹیسٹنگ

مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ادویات کی کوالٹی کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پر سپلائی ہونے والی تمام ادویات پہلے ڈرگ لیب میں ٹیسٹ ہوتی ہیں پھر مریضوں تک پہنچتی ہیں۔ لاہور کے علاقے برڈ وڈروڈ پر قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیب میں کئی ماہ سے ادویات کےاجزاء ، کوالٹی،مقدار اور […]