counter easy hit

laid

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک اورانقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کر دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے اصل کہانی قوم کے سامنے رکھ دی

سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے اصل کہانی قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کارارشادبھٹی نے کہا ہے کہ چیئر مین نیب کونوکری چھوڑنے کیلئے پرکشش آفرز ہوچکی ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ نیب کے قوانین […]

عمران خان نے سوہاوہ میں عبدالقادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا مگر

عمران خان نے سوہاوہ میں عبدالقادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا مگر

لاہور (ویب ڈیسک) اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، چند روز پہلے تک یہ حقیقت کسے معلوم تھی کہ سوہاوہ کے پہاڑ کو ترقی کا پہاڑ کیوں کہا جاتا ہے؟ 70سال پہلے اس تاریخی پہاڑ پر چلہ کاٹنے والے بابا نورالدین سے کون واقف تھا؟ ابنِ عربی جیسے تاریخی کردار کی نامور کالم نگار […]

چیف جسٹس نے پاناما فیصلہ دے کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی: وزیراعظم عمران خان

چیف جسٹس نے پاناما فیصلہ دے کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ قانون کی حکمرانی اورجمہوریت لازم و ملزوم ہیں ، وہ معاشرہ ترقی کرتاہے جہاں قانون کی پاسداری ہو، میں یہ سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاناما لیکس کا فیصلہ کرکے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی تھی۔ وہ وفاقی دارلحکومت […]

میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا مگر اس منصوبے پر 34 ارب لگا دیے گئے۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا مگر اس منصوبے پر 34 ارب لگا دیے گئے۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگا دیے گئے اور میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا، چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور […]

مصنوعی دل لگانے کا ایک اور کامیاب آپریشن

مصنوعی دل لگانے کا ایک اور کامیاب آپریشن

کراچی: ملک میں ایک اور مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ قومی ادارہ امراض قلب میں کیا جانے والا یہ  تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مکینکل ہارٹ کی ایک اور کامیاب سرجری کرلی گئی۔ این آئی سی وی ڈی میں ایل وی اے ڈیوائس لگانے کا یہ تیسرا کامیاب […]

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نوشہرہ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تین ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم سے تیس ہزار ایکڑ سے زائد بنجر زمین آباد ہو گی۔ خیبر پختوںخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد […]

وزیراعظم نے اسلام آباد میں میٹروبس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں میٹروبس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میٹرو ٹریک پشاورموڑ سے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ تک 25.6 کلومیٹر طویل ہوگا جسے 4 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میٹرو […]

عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پر لٹایا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پر لٹایا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پرلٹایا جارہاہے، صوبائی مشیروں کو وزیروں کی تنخواہیں اورمراعات دیناثابت ہواتوایف آئی آر درج کراسکتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کے معاملے کی سماعت کی […]

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

 کراچی: گورنرہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زارمیں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ سمیت اعلیٰ ترین وفاقی […]

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب ان کے بینک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک […]

سی پیک نے تیز رفتار ترقی کی بنیاد رکھ دی ، شہباز شریف

سی پیک نے تیز رفتار ترقی کی بنیاد رکھ دی ، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نےتیز رفتار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد رکھ دی،سی پیک سےپاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم 46ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ سی […]

آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نوجوان پاکستان ایک عظیم قوم اور ہماری افرادی قوت ہی اصل اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فوج نے پرانی یادیں تازہ […]

ضرب عضب سے امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ،آرمی چیف

ضرب عضب سے امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن وترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ہے،طلبہ ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آرمی چیف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیااور اپنی مادر علمی میں طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی، […]

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]