counter easy hit

lake

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں واقع ایک جھیل لاک نیس کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس کے اندر کئی بار دیکھی جانے والی ایک پراسرار عفریت کی حقیقت معلوم کی جاسکے۔ 37 کلومیٹر رقبے پر محیط اس جھیل میں سینکڑوں افراد نے لمبی گردن والی ایک پراسرار مخلوق کو دیکھنے […]

برازیل کی خاتون اول نے پالتو کتے کو بچانے کیلئے جھیل میں چھلانگ لگادی

برازیل کی خاتون اول نے پالتو کتے کو بچانے کیلئے جھیل میں چھلانگ لگادی

برازیلیا: پالتو جانوروں کے شوقین افراد ان کی صحت اور حفاظت کے حوالے سے کافی حساس ہوتے ہیں اور ایسے میں اگر ان کی جان کو ذرا بھی خطرہ لاحق ہوجائے تو وہ فوراً گھبرا جاتے ہیں۔ برازیل کی خاتونِ اول مارسیلا تیمر بھی اپنے پالتو کتے سے اتنی بے مثال محبت رکھتی ہیں کہ […]

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسکیٹنگ کرکے جاتی ہیں۔ 76 سالہ خاتون ’لیوبوف مورخودووا‘ اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی ہیں۔ اپنی عمر رسیدگی کے باوجود وہ انتہائی […]

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

ڈرائیور نے متبادل راستے کیلئے جی پی ایس ٹیکنالوجی سے مدد لی، ڈرائیور دو دوستوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں جاگرا ، ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا ورمونٹ: امریکی ریاست ورمونٹ میں ڈرائیور کو ٹیکنالوجی پر اندھا بھروسہ مہنگا پڑگیا۔ جی پی ایس کو فالو کرتے گاڑی برف سے جمی جھیل میں جا گری۔ امریکا […]

مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل

مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل

نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے۔ نارتھ کیرولینا کے مرکزی شہر شارلوٹ سے […]

روس، دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار

روس، دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار

روس میں واقع دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیکال جھیل حالیہ تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے جبکہ روس کی حکومت نے سگنیچرماہی کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے جودنیا کی اس گہری ترین جھیل میں صدیوں سے پائی جاتی ہے لیکن اب […]

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

بالی وڈ فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کا کردار کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جھیل میں جا گری جب کہ واقعے میں اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ اداکارہ زائرہ وسیم ڈرائیور کے ہمراہ تقریب سے واپسی گھرجارہی تھیں کہ تیزرفتاری کے باعث گاڑی بے قابو […]

وزیراعظم نواز شریف کی یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد

وزیراعظم نواز شریف کی یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد

وزیر اعظم میاں نواز شریف بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر گول میز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر پہنچ گئے ۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ کانفرنس کے دو سیشن ہوں […]

ہنہ جھیل کے پاس پاس

ہنہ جھیل کے پاس پاس

مسلسل برف باری نے کوئٹہ کو سفید کردیا، بلوچستان سمیت پورے ملک سے ہزاروں لوگوں نے تفریح کی غرض سے کوئٹہ کا رُخ کیا تو ہم بھلا کیسے پیچھے ہٹنے والے تھے؟ ویسے تو بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، لیکن اِن حقائق کے […]

برف سے ڈھکی جھیل پر منچلے کی آری سے اسکیٹنگ کا مظاہرہ

برف سے ڈھکی جھیل پر منچلے کی آری سے اسکیٹنگ کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن تصویر میں نظر آنے والے اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جس نے آئس اسکیٹنگ کا منفرد انداز ڈھونڈ نکالا ہے۔ منچلے نوجوان نے خون جما دینے والے سرد موسم کا مزہ کچھ یوں اُٹھایا کہ برف سے ڈھکی جھیل پر […]

کوئٹہ: تفریحی مقام ہنہ جھیل پانی سے بھر گئی

کوئٹہ: تفریحی مقام ہنہ جھیل پانی سے بھر گئی

وادی کوئٹہ کے نواح میں تفریحی مقام ہنہ جھیل برف باری اور بارش کے بعد پانی سےبھرگئی ۔ عرصے بعد پھر سے سیاح کشتی میں سوار ہو کر خوبصورت جھیل کا نظاہرہ کرسکتے ہیں ۔ ہنہ جھیل خوبصورت تفریح گاہ اورسیاحوں کامرکزہے، گزشتہ سال خشک سالی کے باعث جھیل کے بیشتر حصے میں پانی خشک […]

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی سر پھری خاتون نے یخ بستہ جھیل میں سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ فن لینڈ کی جوہاننا نورڈبلاڈ نے جھیل کے یخ بستہ پانی میں50 میٹر تک کے فاصلے پر تیراکی کر کے اپنا ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔ Post Views – پوسٹ […]

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

دنیا کی خوبصورت جھیل کو دیکھ کر سیاح اپنی پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں ، یونیسکو نے 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا کروشیا (دنیا نیوز ) یورپی ملک کروشیا کے نیشنل پارک میں واقع پلٹ وس جھیل ایک پرکشش سیاحتی مقام ہے ۔ اس جھیل کو 1979 میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی […]

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: کرک کے علاقے کنڈی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنیوالوں میں ماں اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا کمرے میں گیس لیک ہونے کے باعث ہوا ،ماں نے بچوں کیلئے ناشتے کیلئے جیسے ہی دیا سلائی جلائی تو پورے […]

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کر دیا، 15 ہزار ٹریفک روز گزرے گی

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کر دیا، 15 ہزار ٹریفک روز گزرے گی

عطا آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے عطا آباد جھیل پر بنائی جانے والی ٹنل کا افتتاح کر دیا ، چار جنوری 2010 کو عطا آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے قدرتی طور پر معرض وجود میں آنے والی عطا آباد جھیل شاہراہ قراقرم سمیت کئی دیہات نگل گئی۔ شاہراہ قراقرم کے […]

وزیراعظم گلگت بلتستان روانہ، عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم گلگت بلتستان روانہ، عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے، عطاء آباد جھیل کے مقام پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا گلگت پہنچنے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان استقبال کرینگے ، وزیراعظم نواز شریف عطاء آباد کے مقام پر […]