counter easy hit

lakh

نویں جماعت کے طالبعلم نے انوکھا اسٹائل مار کر 3 لاکھ روپے کا بھتہ وصول کر لیا ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا

نویں جماعت کے طالبعلم نے انوکھا اسٹائل مار کر 3 لاکھ روپے کا بھتہ وصول کر لیا ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا

ممبئیٖ(ویب ڈیسک) بھارت کے ایک انگلش میڈیم اسکول میں نویں جماعت کے دو بچوں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ مل کر اپنے ہی ایک ہم جماعت کو ڈرا دھمکا کر پچھلے 18 مہینوں میں اس سے 3 لاکھ روپے کا بھتہ اینٹھ لیا۔خبروں کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے کاموٹھے، ممبئی کے پولیس […]

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔برطانیہ کے ٹاپ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی […]

پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی کی ایک گھنٹے میں 35 لاکھ کی شاپنگ

پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی کی ایک گھنٹے میں 35 لاکھ کی شاپنگ

اسلام آباد: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ایک بڑی شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے میں 35لاکھ کی شاپنگ کر ڈالی۔جس پر پروگرام میں موجود صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک بڑی شخصیت کی بیٹی نے لندن کے سٹور سے 70 لاکھ کی بھی شاپنگ کی […]

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ انٹرنیشنل اسلامی تجارتی فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی )پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (78 کروڑ روپے) کا قرضہ فراہم کریگا اس حوالے سے اقتصادی امورڈویژن اور آئی ٹی ایف سی کے مابین پیر کو […]

بڑی خوشخبری : پاکستانیوں کیلئے فوری 5 لاکھ نوکریوں کا شاندار اعلان ، عوام خوشی سے جھوم اٹھی

بڑی خوشخبری : پاکستانیوں کیلئے فوری 5 لاکھ نوکریوں کا شاندار اعلان ، عوام خوشی سے جھوم اٹھی

اسلام آباد(ویب ڈیکس) رومانیہ نےپاکستان سے پانچ لاکھ سے زائد افرادی قوت در آمد کر نے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولے گوئیا نے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی ۔ سفیر نے کہاکہ رومانیہ پاکستان سے 500000 سے زیادہ افرادی قوت درآمد کرنے کا خواہشمند ہے۔ سفیر […]

انتظار ختم: 50 لاکھ گھروں کا وعدہ سچ ثابت ہوا، تمام پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

انتظار ختم: 50 لاکھ گھروں کا وعدہ سچ ثابت ہوا، تمام پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد 17 اپریل کو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد، کوئٹہ اور گوادر میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت میں 17 اپریل کو فلیٹس بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ اس […]

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد: قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی 2023 کی منظوری دے دی گئی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اور ملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت روزگار کے نئے مواقع […]

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا اسکی بجائے اب تک ہوا یہ ہے کہ ملک بھر میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں بھی بہت کم ہو گئی ہیں ۔نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت […]

عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کے لیے غیبی مدد

عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کے لیے غیبی مدد

لاہور (ویب ڈیسک) دو روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے دو چینی کمپنیوں چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور ہینن ڈی آر کنسٹرکشن گروپ کے12 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور ہینن ڈی آر کنسٹرکشن گروپ کے وفود نے زراعت اور ہاﺅسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری […]

وزیر اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان پر مودی سرکار نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

وزیر اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان پر مودی سرکار نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزارت آباد کاری اور شہری ترقیات نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم رہائشی سکیم کے تحت60لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت آباد کاری اور شہری ترقیات نے وزیر اعظم رہائش سکیم کے تحت شہری علاقوں میں 6لاکھ سے زائد سستے مکانات کی تعمیر کی […]

ہارون بلور کی اہلیہ نے نگران حکومت کی طرف سے دیا گیا 5 لاکھ روپے کا چیک واپس کر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ خبر آ گئی

ہارون بلور کی اہلیہ نے نگران حکومت کی طرف سے دیا گیا 5 لاکھ روپے کا چیک واپس کر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ خبر آ گئی

پشاور؛ ہارون بلور کی اہلیہ نے نگران حکومت کو 5 لاکھ روپے کی چیک واپس کر دیا، ثمر بلور کو کہنا تھا کہ ہارون بلور کی شہادت کی کوئی قیمت نہیں، ہارون بلور کی شہادت انمول ہے، ہارون بلور کی شہادت قوم کے لیے ہے۔دوسری جناب ایک خبر کے مطابق بلور خاندان نے ’’بیرسٹر ہارون […]

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان‏ پانی کی قلت ایک اہم قومی مسئلہ ہے، صادق سنجرانی ملک میں واٹر ایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ہے، صادق سنجرانی چیف جسٹس کی جانب سے بھاشا دیامیر ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز کا قیام احسن اقدام ہے،صادق سنجرانی […]

رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک

رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک، تین گھر، 10 ایکڑ زرعی اراضی، 2 پلازے بھی شامل ہیں۔ رانا ثنااللہ 7 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ 5 برسوں میں اثاثے 3 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھ گئے۔ سابق وزیر […]

نیوزی لینڈ میں اصل انسانی لاشوں کی نمائش، 13لاکھ روپے کے انگوٹھے چوری

نیوزی لینڈ میں اصل انسانی لاشوں کی نمائش، 13لاکھ روپے کے انگوٹھے چوری

نیوزی لینڈ: اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیرکے دوانگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرالیے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا جس نے نمائش میں رکھی ایک لاش کے دونوں انگوٹھے چرائے تھے اور ان کی […]

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

لاہور: سپریم کورٹ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کےخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خدیجہ […]

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

بھارت میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اترپریش کے شہر آگرہ میں لڑکی اپنے والد کے ہمراہ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ بندر لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر بھاگ گیا۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ وہ […]

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

ٹوکیو: جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔ خربوزہ ایک لذیذ پھل ہے جس میں موجود پانی کی مقدار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور اس پھل میں موجود دیگر وٹامنز جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ خربوزہ گرمی کے موسم میں قدرت […]

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

اہور سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دھوم دھام سے شادی،دولہے کی 25لاکھ کے لباس میں آمد،والدین نے جی بھر کر ارمان پورے کیے. کاروباری شخصیت حافظ سلمان شاہد کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز ویلنشیا ٹاؤن میں ہوئی،جس میں دولہا نے 25لاکھ روپے مالیت کا لباس زیب تن کیا، جس میں17لاکھ روپے مالیت کے 32تولے […]

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]

ورنہ نے 2 کروڑ 70 لاکھ کما کر بھارتی فلمیں پیچھے چھوڑ دیں

ورنہ نے 2 کروڑ 70 لاکھ کما کر بھارتی فلمیں پیچھے چھوڑ دیں

پاکستانی فلم ورنہ نے فلم کی نمائش کے پہلے تین روز میں 2کروڑ 70 لاکھ کا بزنس کرکے بھارتی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی نامور فنکاروں کی تین فلموں میں سے اتفاق نے تین ہفتے کے دوران صرف 2 کروڑ50 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔ ماہرہ کی فلم ورنہ کیساتھ بھارتی اداکارہ ودیا […]

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت […]

چھرا مار چھلاوے کی گرفتاری کا انعام 10لاکھ روپے کردیا گیا

چھرا مار چھلاوے کی گرفتاری کا انعام 10لاکھ روپے کردیا گیا

کراچی: پولیس نے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے خواتین پر حملہ کرنے والے ملزم کی نئی تصاویر جاری کردیں ملزم کیگرفتاری پر رکھی گئی انعامی رقم میں بھی100 فیصد اضافہ کرکے اسے 10 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے ملزم کی پولیس […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

ممبئی: سلمان خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ چھپن لاکھ ، عامر خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ انیس لاکھ ہے سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے […]

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی: کراچی میں مرد 84لاکھ، عورتیں 76لاکھ اور خواجہ سرا 1497ہیں، آبادی میں 62.95فیصد اضافہ ہوا چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق کراچی کی آبادی 1998 میں 98 لاکھ 56 ہزار 318 سے بڑھ کر ایک کروڑ 60 لاکھ 51 ہزار 521 ہو گئی ہے ، جن میں مرد 84 لاکھ 39 ہزار […]