بدنام زمانہ منشیات فروش سے 1120گرام چرس برآمد
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بدنام زمانہ منشیات فروش سے 1120گرام چرس برآمد تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں زیر دفعہ 9-cمقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش نور شاہ ولد شریف شاہ قوم سید محلہ اسلام پورہ سے 1120گرام چرس برآمد کرکے زیر دفعہ 9-Cتھانہ صدر لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کر […]