By MH Kazmi on June 1, 2019 lalamusa, malik shafique amjad, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
چوہدری اسامہ قمر کی وفات کے دلدوز واقعہ پر صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری، صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد کا دلدوز سانحۃ پر اظہار افسوس لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کی […]
By MH Kazmi on May 20, 2019 Cell, Incharge, information, lalamusa, ppp, sheikh nadeem tariq siddiqui اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم امتحان ہے۔پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہرجیالاہ چوہدری قمرالزماں کائرہ کا اسامہ ہے، شیخ ندیم طارق لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری انچارج انفارمیشن سیل شیخ ندیم طارق صدیقی نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت اور […]
By Web Editor on May 15, 2019 Baldia, ch, Chairman, France, greeted, lalamusa, leader, NADEEM ASGHAR KAIRA, ppp, Qari Farooq Ahmed Farooqi, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو جنم دن پر پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ہردلعزیز […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 Gen Secretary, haji shakeel qureshi, lalamusa, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان، حکومت نے عوام پررہی سہی کسر بھی نکال دی ہے، حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے مہنگائی کی نئی لہر کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کے شفافیت کے دعوے اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں کہاں ہیں۔ […]
By MH Kazmi on April 5, 2019 Gen Secretary, haji shakeel qureshi, lalamusa, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
نااہل حکومت، عالم چنے ادھیڑ عمر وزرا سب کا نشانہ ’’چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‘‘ ہیں ، 31 سال کے سن میں اپنے سے دوگنی عمر کے حریفوں کے اعصاب پر سوار ہیں ، حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) حاجی شکیل قریشی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ نے چیئرمین پیپلز پارٹی […]
By MH Kazmi on April 2, 2019 Baldia, By, ch. nadeemm asghar kaira, Chairman, Jashan e lalamusa, lalamusa, organized اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
جشن لالہ موسیٰ فخر پنجاب چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی قیادت میں دھوم دھام سے جاری، ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل مرحوم کی یاد میں ایونٹ میں ہزاروں شائقین کی شرکت لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) جشن لالہ موسی ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی یاد میں فخر پنجاب […]
By Web Editor on February 26, 2019 73, ch mushtaq, ch. muhammad anwar gorsi, Chairman, condolence, Death, express, his, karnana, lalamusa, of, on, UC, wife اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
وائس چیئرمین یوسی 73 کرنانہ چوہدری مشتاق کا چیئرمین یوسی کرنانہ چوہدری محمد انور گورسی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) چوہدری مشتاق وائس چیئرمین یوسی 73 کرنانہ نے چیئرمین یوسی 73 کرنانہ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں چوہدری مشتاق […]
By Web Editor on February 23, 2019 2019, alhaaj sheikh khalil, edhi, jashan e baharan, lalamusa, named اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) جشن بہاراں 2019 کے سلسلے میں بلدیہ لالہ موسیٰ کے کونسلر صاحبان کا اجلاس منعقدہ کیا گیا۔ متفقہ طور پر جشن بہاراں کو ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل کے نام کرنے کی تمام کونسل نے متفقہ منظوری دی ۔ صفائی کے نظام کے متعلق اور گلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کے متعلق […]
By Web Editor on February 19, 2019 Gen Secretary, lalamusa, ppp, Shakeel ahmed qureshi اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
پیپلز پارٹی محنت کش طبقہ کی آخری امید، وسطی پنجاب کا ہر مزدور چوہدری قمرالزماں کائرہ کا سپاہی ہے، شکیل احمد قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل احمد قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں محنت کش طبقے تاجر برادری بڑا ورثہ شامل ہے اور پیپلز پارٹی ہی […]
By Web Editor on February 19, 2019 lalamusa, leader, mirza mukhtar ahmed, ppp, senior اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
چوہدری قمرالزماں کائرہ جیسے سیاستدان سیاست کا وقار ہیں، مرزا مختار احمد لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی کے مرکزی راہنما مرزا مختار احمد نے کہا ہے کہ قومی سیاست میں چند ایک شخصیات ہیں جنہوں نے اپنے خاندانی وقار اور شرافت کا اظہار کیا چوہدری قمرالزماں کائرہ وسطی پنجاب کی شان […]
By Web Editor on February 16, 2019 Gen Secretary, lalamusa, ppp, Shakeel ahmed qureshi اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی سوچ شرمناک ہے،اشرافیہ کی غلامی جبکہ غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی پالیسی ہے، شکیل احمد قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مشرف اور ضیاء کی طرح اداروں کو برباد کرنے […]
By Web Editor on February 15, 2019 alhaj sheikh abdul khalil, information, lalamusa, of, ppp, praised, sheikh nadeemm secretary, sons اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ایدھی آف لالہ لاموسی الحاج شیخ عبدلخلیل مرحوم کا نام لالہ موسیٰ کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیگا اور ان کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہیگی، شیخ ندیم لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری نشرواشاعت شیخ ندیم نے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور ایدھی لالہ موسیٰ کا خطاب پانے والے الحاج شیخ […]
By Web Editor on February 9, 2019 Gen Secretary, haji shakeel qureshi, lalamusa, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ، ڈرامہ بازی بند کر کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرے،حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی […]
By Web Editor on February 9, 2019 Haji Malik shafique amjad, lalamusa, ppp, president اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان تقرری پر انہیں […]
By Web Editor on February 4, 2019 lalamusa, Malik muhammad shafiq amjad, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کل یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں لالہ موسیٰ میں عظیمم الشان ریلی منعقد کی جائیگی، ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں کل یوم یکجہتی کشمیر ریلی بھرپور طریقے سے منعقد کی جائیگی۔ لالہ موسیٰ شہر میں شہید محترمہ […]
By Web Editor on February 4, 2019 Committee, lalamusa, Peace, president, USMAN AZIZ QADRI اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے، عثمان عزیز قادری لالہ موسی (نمائندہ خصوصی)غریبوں کے مسیحا ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل مرحوم کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے۔ الحاج شیخ خلیل انسان دوست […]
By Web Editor on February 4, 2019 address, Baldia, By, ch. nadeem asghar kaira, Chairman, Day, kashmir, lalamusa, Seminar اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد لالہ موسی (اوورسیز نیوز نیٹ ورک) بلدیہ لالہ موسی میں 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے سیمینار سابق تحصیل ناظم چئیرمین بلدیہ چوھدری ندیم اصضر کائرہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس سے […]
By Web Editor on February 1, 2019 and general, haji shakeel quresihi, lalamusa, leader, ppp, Secretary, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سابق چیئرمین بلدیہ اورایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے خدمت انسانی کا ایک دور ختم ہوا، حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ (نمائدندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]
By Web Editor on February 1, 2019 ch majid farooq paswal, lalamusa, leader, ppp, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے خدمت خلق کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا، چوہدری ماجد فاروق پسوال لالہ موسیٰ (نمائدندہ خصوصی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما چوہدری ماجد فاروق پسوال نے ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]
By Web Editor on January 31, 2019 at, edhi, Lala Musa, lalamusa, of, peformed, rasam e qul, sheikh abdul khalil's اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) غریبوں کے مسیحا ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی رسم ختم قل ادا کردی گئی، رسم قل میں بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت پنجاب بھر کی سرکردہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر پنجاب بھر سے سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات نے مرحوم کی روح […]
By Web Editor on January 29, 2019 and, ch, ch. nadeem asghar kaira, Died, edhi of lalamusa, lalamusa, of, participated in funderal, philanthropies, Prayer, qamar uz zaman kaira, Sheikh abdul khalil, today اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
صدر پی پی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے دست راست ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل آہوں اورسسکیوں میں سپرد خاک، چوہدری قمر الزمان کائرہ اور چوہدری ندیم اصغر کائرہ سمیت ممتاز سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما صدر پی پی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے دست راست […]
By Web Editor on January 28, 2019 and, Baldia, ch. nadeem asghar kaira, Chairman, Committee, lalamusa, overseas, pakistan, party, peoples اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لالہ موسیٰ (انٹرویو ۔ندیم ڈٓر سے)بلدیہ لالہ موسی ٰ کے 16 ماہ سے بلدیہ لالہ موسیٰ کے ڈویلپمنٹ فنڈ بند ہیں۔جہاں تک سپورٹس ایونٹس کرانے کا سوال ہے۔ لالہ موسیٰ کا جو بجٹ ہے مکمل طور پر اس میں سے کل بجٹ کا 2 فیصد ہم نے سپورٹس کیلئے رکھنے ہوتے ہیں ب ۔ اسی میں […]
By Web Editor on January 19, 2019 General Secretary, lalamusa, ppp, Shakeel ahmed qureshi اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ کی گرانقدر خدمات کی وجہ سےبہت جلد انشااللہ لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا، شکیل احمد قریشی لالہ موسیٰ (یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) شکیل احمد قریشی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر […]
By Web Editor on January 9, 2019 Chief Executive, lalamusa, MALIK MUHAMMAD SHARIEF, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حکومتی وزیر نیند سے جاگیں ، پیپلزپارٹی عوام کے بل بوطے پر بنی اور ان کے مٹانے سے مٹنے والی نہیں، ملک محمد شریف لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے چیف آرگنائزر ملک محمد شریف نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا نیند میں ہیں جس پارٹی کو ڈکٹیٹرز مل کر نہیں توڑ […]