counter easy hit

land

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے.این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔ این ایل سی کی گاڑیوں کا […]

عمان کا 29 دسمبر سے زمینی، فضائی اور سمندری راستے کھولنے کا اعلان

عمان کا 29 دسمبر سے زمینی، فضائی اور سمندری راستے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عرب ریاست عمان نے کرسمس کے فوری بعد 29 دسمبر سے اپنی زمینی ، فضائی اور سمندری سرحدیں بین الاقوامی آمدورفت کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ سلطنت عمان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر یہ اطلاع دی گئی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک سے آنے والوں کے لیے […]

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق حکومت نے اربعین امام حسین ؓ کیلئے قومی ائرلائن کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ قومی ائرلائن کے ترجمان نے اجازت نامہ منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بکنگ کرنیوالےبغیرکسی کٹوتی کے ریفنڈ حاصل کرسکیں گے۔ عراق کے سفارتخانہ کی طرف سے قبل ازیں اربعین امام حسینؓ […]

پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی،سندھ ہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا

پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی،سندھ ہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی، سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے اپیل مسترد کردی۔جسٹس سلیم میسر پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو ٹپے دار غلام رسول سموں اور بورڈ آف ریونیو مشتاق سولنگی کی […]

بھارت کے ساتھ فضائی و زمینی حدود مکمل بند۔۔۔ پاکستان نے بڑا فیصلہ کر لیا

بھارت کے ساتھ فضائی و زمینی حدود مکمل بند۔۔۔ پاکستان نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کو بند کرنے کا سوچ رہے ہیں، وزیر اعظم کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ بھارت افغانستان کے لیے پاکستان کا زمینی راستہ بھی استعمال بند کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات […]

عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، موصوف دراصل کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، موصوف دراصل کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسکردو (ویب ڈیسک) عبد الکریم نامی جیالے نے ستر کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق عبد الکریم پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر ہے ،عبد الکریم نے ستر کنال زمین بلاول کے نام رجسٹری کر دیا ۔ عبد الکریم نے کہا کہ شہید […]

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک) انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نے […]

پاک فوج زندہ آباد، پاک فوج کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس کی سرفروشی نے ممکنہ بڑے جانی نقصان کا راستہ روک دیا

پاک فوج زندہ آباد، پاک فوج کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس کی سرفروشی نے ممکنہ بڑے جانی نقصان کا راستہ روک دیا

وہ طیارہ گرنے سے 7 منٹ پہلے مے ڈے کال دے چکے تھے۔ طیارے کے ایک انجن سے دھواں نکل رہا تھا اور وہ طیارے پر سے اپنا کنٹرول کھورہے تھے۔ کاشن ملتے ہی آرمی ریسکیو کی ٹیمز متحرک ہوگئیں، طیارے کی ممکنا کریش لینڈنگ لوکیشنز کو مارک کرلیا گیا۔ دونوں پائلٹس لیفٹیننٹ کرنل ثاقب […]

‘ پاکپتن اراضی کیس میں اینٹی کرپشن کی ٹیم کی نواز شریف سے پوچھ گیچھ، سابق وزیر اعظم کیا جواب دیتے رہے؟

‘ پاکپتن اراضی کیس میں اینٹی کرپشن کی ٹیم کی نواز شریف سے پوچھ گیچھ، سابق وزیر اعظم کیا جواب دیتے رہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں محکمہ اینٹی کرپشن کی چار رکنی ٹیم نے ڈائریکٹر ساہیوال شفقت اللہ کی سربراہی میں جیل سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ […]

بلوچستان لینڈ آمدنی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم ملازمت 2019 8+ ڈیٹا انٹری آپریٹرز، ریکارڈ کیپر اور PA

بلوچستان لینڈ آمدنی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم ملازمت 2019 8+ ڈیٹا انٹری آپریٹرز، ریکارڈ کیپر اور PA

Balochistan Land Revenue Management Info System Jobs 2019 for 8+ Data Entry Operators, Record Keepers and PA 11 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

ایک بڑے المیے پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر

ایک بڑے المیے پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر

کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے، اورکتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ دیں۔  اگرچہ آج ٹی وی، […]

برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز کب پاکستان لینڈ کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز کب پاکستان لینڈ کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انتظار کی گھڑیاں ختم، برٹش ائیرویز کی پاکستان کیلئے پروازوں کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، برٹش ائیر ویز جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کریگی، برطانوی ائیرلائن نے گزشتہ برس پاکستان میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات […]

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے تو عام لوگ کیا کہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کی اصل شکل میں بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

راولپنڈی: ”بے نظیر بھٹو اور زوالفقار بھٹو زندہ باد کے نعرے لگانے والوں نے بھی کرپشن کے خلاف ایکش لے لیا ہے شہید نظیر بھٹو ہسپتال کی موجودہ انتظامیہ نے سب انجینئرشوکت نیازی کو ہسپتال کی کروڑوں روپے مالیت کی راضی کا قبضہ 7روز میں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے ذرائع کے […]

اہم ترین ملک کا بادشاہ تخت سے دستبردار ہو گیا

اہم ترین ملک کا بادشاہ تخت سے دستبردار ہو گیا

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کی 200؍ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے بادشاہ ایکی ہیٹو اپنی زندگی میں بادشاہت سے دستبردار ہو کر تخت اپنے بیٹے شہزادہ نورو ہیٹو کو منتقل کر دیا ہے۔ ایکی ہیٹو 31؍ برس تک ملک کے بادشاہ رہے۔ 85؍ برس کے بادشاہ نے صحت کے مسائل کے باعث بادشاہت […]

زمین کی ریکارڈز نوکریاں 2019 کے لئے 9 + کمپیوٹر کے آپریٹرز اور معاون اسٹاف کے کیپ کمپیوٹنگ

زمین کی ریکارڈز نوکریاں 2019 کے لئے 9 + کمپیوٹر کے آپریٹرز اور معاون اسٹاف کے کیپ کمپیوٹنگ

KP Computerization of Land Records Jobs 2019 for 9+ Computer Operators and Support Staff 24 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال: چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وسیم خان اور تنویر کے نام سے ہوئی […]

پنجاب لینڈ لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) ملازمت 2019 کے لئے 44 + ڈرائیور، آفس لڑکے، ڈی ای اے / بجلی اور سویئر پوسٹس

پنجاب لینڈ لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) ملازمت 2019 کے لئے 44 + ڈرائیور، آفس لڑکے، ڈی ای اے / بجلی اور سویئر پوسٹس

Punjab Land Records Authority (PLRA) Jobs 2019 for 44+ Drivers, Office Boys, DAE/Electrician and Sweeper Posts 1 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔مختلف واقعات میں دو بچیوں سمیت 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاوسنگ اسکیمیں […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک سر زمین کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک سر زمین کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک سر زمین کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قبل ازیں خط میں آپ کی توجہ بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے نتیجے میں […]

ریلوے اپنی زمین پر قبضہ نہ ہونے دے

ریلوے اپنی زمین پر قبضہ نہ ہونے دے

لاہور (ویب ڈٰیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریلوے کو وفاق ا ور صوبوں میں زمین کی فروخت سے روکتے ہوئے حکم دیا کہ جو زمین ریلوے کی استعمال میں ہے اسے فروخت نہیں کرسکتے، وفاق اور صوبوں کی ملکیتی زمین کو ریلوے 5 سال سے زائد عرصہ لیز پر نہیں دے سکتا۔سپریم […]

نیب ملازمتوں 2019 جونیئر ماہرین – II (زمین آمدنی، حصولی اور معاہدے کے انتظام) کے لئے

نیب ملازمتوں 2019 جونیئر ماہرین – II (زمین آمدنی، حصولی اور معاہدے کے انتظام) کے لئے

NAB Jobs 2019 for Junior Experts-II (Land Revenue, Procurement and Contract Management) Posts 3 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے پاک سر زمین کے مرکزی دفتر پر حملہ اور پھر کراچی میں سر عام علی رضا عابدی کا قتل ، شہر قائد کا امن و امان ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کے پیچھے پاکستان کا سب سے بڑا دشمن نکل آیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ویب سائٹ نے ذرائع […]

1 2 3 6