counter easy hit

landed

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تہران سے کراچی آنے والی ایرانی ائرلائن کی پرواز دھند کی وجہ سے کراچی کے بجائے ہنگامی طور پر سرحدی علاقے زاہدان میں اترگئی۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران ایئر کی پرواز نمبر 812 تہران نے کراچی جانے کے لئے جمعرات کی صبح زاہدان ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی […]

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی سیاحوں کی پہلی پروازدبئی پہنچ گئی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق امارتی ائرلائن کی پہلی پرواز تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو لے کر اتوار کو دبئی پہنچی ہے۔ ائرلائن کی فلائٹ 8194 نے تقریبا تین گھنٹے […]

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ۔ کلکتہ سے جارجیا جانے والے کارگو طیارے کے کپتان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ جس کے بعد اے ٹی سی کی اجازت کے بعد بھارتی کارگو طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اور کچھ […]

سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہورمیں‌ لینڈ‌ کر گیا

سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہورمیں‌ لینڈ‌ کر گیا

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو ابوظہبی سے لانے والا طیارہ لاہور میں لینڈ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائی 243 لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، سزایافتہ مجرم نوازشریف اور مریم نوازاسی طیارے میں موجود ہیں۔ قبل ازیں نوازشریف […]

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

اسلام آباد( یس اردو نیوز)اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر […]

حیدر آباد : 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 40 مسافر زخمی

حیدر آباد : 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 40 مسافر زخمی

حیدر آباد (یس ڈیسک) حیدرآباد کے قریب شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 40 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنیوالی شالیمار ٹرین کو حادثہ حیدر آباد سے 6 کلومیٹر کے فیصلے پر ہوا۔ریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال […]