counter easy hit

language

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

تحریر : سلطان حسین دالیں تو بہت ہیں لیکن ان سب میں دال چنا بہت مشہور ہے اسے اگر دالوں کی ماں کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا مجھے تو دال بہت پسند ہے جس دن بھی یہ ”ڈش” ہو بڑے شوق سے کھاتا ہوں بلکہ ”پینے ” کو بھی دل چاہتا ہے […]

ہجرت نفس

ہجرت نفس

تحریر : شاہ بانو میر ہجرت بہت بڑا عمل ہے اگر اللہ پاک کیلئے کیا جائے – اپنا ملک اپنی زمین اپنی زبان اپنے لوگ اپنے ماحول کو چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسنا بہت آسان لگتا ہے لیکن خود جانا پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے یہ تو ہے ہجرت جو عام ہے […]

تبصرہ

تبصرہ

تحریر : شاہ بانو میر کچھ لوگ خوبیوں کا مرقع ہوتے ہیں کہ آپ کھوجتے رہتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں نیک والدین کی اچھی اولاد جو ان کیلئے صدقہ جاریہ بننے کا سبب بنتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بہترین تعلیم و تربیت زبان پر مکمل قابو دھیما انداز بیاں مختصر کلام شائستگی […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں؟ اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں؟ ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں؟ اردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 189

حکومت نفاذ اردو سے گریزاں کیوں

حکومت نفاذ اردو سے گریزاں کیوں

تحریر : رانا اعجاز حسین قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے کیونکہ زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف […]

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

تحریر: محمد وجہ القمر تمہیں خبر نہیں کیسا جہان رکھتے ہیں ہم اہل ظرف ہیں اردو زبان رکھتے ہیں کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن وہاں کے با شندوں کا تہذیب و تمدن اور اخلاقی برتاؤ ہے خواہ وہ معاشی میدان ہو یا تہذیبی و تمدنی جولان گاہ ۔تہذیب و تمدن کی […]

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم کے بارے میں بات کرتے وقت معلوم نہیں کیوں ہم اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحان پاس کئے ہوئے اور مسلسل بارہ برس اردو اور انگریزی کو لازمی مضامین کے طور پر پڑھنے والے طلبہ میں […]

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 1972 میں رئیس امروہوی کا یہ جملہ ” اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے” پورے پاکستان میں مقبول ہوا تھااور اس جملے پر ذولفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کے قدم ڈگمگانے لگ گئے تھے۔یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی […]

بلا عنوان

بلا عنوان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بقول مرزا اسد اللہ خان غالب کے: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے انسان چونکہ خواہشات کا غلام ہوتا ہے اور اسی لئے انسان اپنے نفسِ امّارہ پر قابو پانے سے قاصر ہے اس لئے وہ کبھی نہ […]

آخر اردو کو زباں مل ہی گئی۔۔۔ تاریخی فیصلہ

آخر اردو کو زباں مل ہی گئی۔۔۔ تاریخی فیصلہ

تحریر: مرزا رضوان آج پوری قوم انتہائی فخر اور خوشی محسوس کررہی ہے اور عدالت عظمیٰ کی تہہ دل سے مشکور ہے کہ انہوں نے ایک تاریخ ساز فیصلہ کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔یعنی پاکستان کی پہنچان اور ہماری قومی زبان ”اردو”کو بھی زبان مل ہی گئی وہ بھی ”سرکاری۔ سپریم کورٹ آف […]

ہماری قومی زبان

ہماری قومی زبان

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے اپنے 17 جولائی کے کالم میںلکھا ” بالآخر محترم جسٹس جواد ایس خواجہ کا ”کھڑاک” کام دکھاہی گیااور حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میںوزیرِاعظم صاحب کا 6 جولائی کوجاری کردہ حکم نامہ جمع کروادیا جس کے تحت صدر ،وزیرِاعظم ،وزراء اورسرکاری نمائندگان اندرون اوربیرونِ ملک اُردومیں خطاب کیاکریں […]

زبان ہماری پہچان

زبان ہماری پہچان

تحریر : امیر انسا 1867 میں جب اردو ہندی تنازعہ چلا تو ہندو رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری عدالتوں اور دفاتر میںاردو اور فارسی کو یکسر ختم کر دیاجائے اور اس کی جگہ ہندی کو بطور سرکاری زبان رائج کیا جائے ۔ہندوئوںنے برطانوی بل بوتے پر پہلا حملہ ہی اردو زبان پر کیا اورایک […]

‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر

‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر

پٹنہ: بہار اردو اکادمی کا ماہانہ مجلہ ‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ (ستمبر2015) اکادمی کے نئے سکریٹری مشتاق احمد نوری کی ادارت میں انتہائی آب و تاب کے ساتھ شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس شمارہ میں ملک و بیرون ملک کے کئی بڑے قلم کاروں اور تخلیق کاروں کو […]

سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز: ایک جائزہ

سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز: ایک جائزہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر سہ ماہی دربھنگہ ٹائم زکا تازہ ترین شمارہ اس وقت میرے مطالعہ میں ہے۔ اس رسالہ کے مدیر ایک ایسے فعال اور نوجوان شاعر، ادیب اور صحافی ہیں جن پر جس قدر رشک کیا جائے کم ہے۔ ادبی و صحافتی افق پر ڈاکٹر منصور خوشتر کا نام اپنی پوری تابانی […]

حروف بے زباں

حروف بے زباں

تحریر: مرزا رضوان دنیا میں عالمی امن کے ”علمبردار ”یقیناً خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوںگے جب درندگی کی انتہا کرتے ہوئے پاکستانی معصوم شہریوں پر گولے اور گولیاں برسائی جارہی ہوں گی۔ ویسے بھی ان کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ وہ سرحدی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں میں بے گناہ […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

بحری قذاق

بحری قذاق

تحریر : احمد سعید ”پرتگال ” قدیم یونانی زبان سے نکلا ہوا لفظ نہیں ہے، جس کا مطلب ہے ”پتہ نہیں”۔ پتہ نہیں اِس کا مطلب نہیں ہے بلکہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ اِس کا کیا مطلب ہے؟لیکن میرے نزدیک یہ یونانی اور جاپانی الفاظ کا مرکب ہے۔ اس کا نام کسی زنانی نے […]

اردو زبان کو اول درجے کی زبان بنائیں

اردو زبان کو اول درجے کی زبان بنائیں

تحریر : ابن نیاز سپریم کورٹ کے ایک معزز جج محترم جواد ایس خواجہ نے گذشتہ ماہ میں پاکستان میں اردو کے نفاذسے متعلق فیصلہ دیا۔ فیصلہ کا آنا تھا کہ امی ابو کے بہت ہی لاڈلے قسم کے عوام کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے۔کیونکہ ان کو یہ خوف پیدا ہو گیا تھا […]

اردو کا مقدمہ

اردو کا مقدمہ

تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]

عالمی طور پر اردو زبان کے فروغ کے لئے ڈاکٹر خواجہ اکرام کی خدمات ہمیشہ یاد کی جائیں گی۔ ناصر ناکاگاوا

عالمی طور پر اردو زبان کے فروغ کے لئے ڈاکٹر خواجہ اکرام کی خدمات ہمیشہ یاد کی جائیں گی۔ ناصر ناکاگاوا

ٹوکیو (اردونیٹ جاپان) جاپان کے مشہور آن لائن اردو اخبار ”اردو نیٹ جاپان” کے بانی و مدیر اعلیٰ اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشنJIJA کے چیئر مین ناصر ناکاگاوا نے قومی کونسل سے ڈاکٹر خواجہ اکرام کے استعفیٰ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر خواجہ اکرام نے تین سال کی […]

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

لندن، چترال (رحمت عزیز چترالی) مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے لسانی ماہر رحمت عزیز چترالی کو رائل کامن ویلتھ سوسائٹی گریٹ بریٹین لندن کی طرف سے ایسوسی ایٹ فیلوشپ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی رحمت عزیز وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں اس عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ […]