By Web Editor on October 26, 2017 be, first, lanka, match, of, pakistan, series, sri, t20, the, today, vs, will اہم ترین, خبریں, کھیل
سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرکے ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ اب مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کیلئے صف بندی ہورہی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, be, between, Final, lanka, match, of, one day, pakistan, series, sri, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 4-0 کی برتری کے بعد اب پاکستان ٹیم کی نگاہیں کلین سوئپ پر مرکوز ہوچکی ہیں، کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے شروع ہونے والا سفر برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، اگرچہ […]
By Web Editor on October 20, 2017 After, against, bat, Day, first, fourth, lanka, one, pakistan, sri, the, toss, win اہم ترین, خبریں, کھیل
چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے عثمان خان جبکہ سری لنکا کی جانب سے سمارا وکرما ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔ عثمان خان کو شعیب ملک نے انٹرنیشنل کیپ دی۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی […]
By Web Editor on October 20, 2017 and, be, between, fourth, lanka, match, one day, pakistan, played, sri, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
شارجہ: قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پاکستانی ٹیم میں اس میچ کیلئے کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ […]
By Web Editor on October 19, 2017 and, change, in, lanka, match, of, one day, pakistan, series, sharjah, sri, the, times اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ سیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اور پانچواں 23 اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, face, in, lanka, ODI, pakistan, sri, the, third, to, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی: گرین شرٹس سیریز میں فیصلہ کن برتری کیلئے پر عزم، آئی لینڈرز کے پاس سیریز میں واپسی کا آخری موقع ہے۔ شاہین آج پھر آئی لینڈرز کا شکار کرنے کے لئے تیار، ابوظہبی میں تیسرا ون ڈے شام چار بجے شروع ہوگا، پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ […]
By Web Editor on October 7, 2017 abu, batting, Day, dhabi, lanka, of, on, second, sri, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکن ٹیم نے 254 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز آگے بڑھائی۔ناٹ آؤٹ بیٹسمین کرونا رتنے 133 رنز اور چندی مل 49 رنز کے ساتھ میدان میں اترے۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرےاور […]
By Web Editor on October 6, 2017 against, Announced, For, lanka, National, one day, series, sri, team, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا اور ٹیم میں اظہر علی کو ڈراپ کر کے امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 13 اکتوبر سے شروع ہوگی جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا […]
By Web Editor on October 6, 2017 and, be, between, lanka, pakistan, played, second, sri, test, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز آج سے دبئی میں ہورہا ہے، دونوں ٹیمیں پنک گیند کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گی جبکہ زخم خوردہ شاہین لنکا ڈھانے کو بیتاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 میچز پر مشتمل […]
By Web Editor on October 5, 2017 assured, Haroon, has, in, lahore, lanka, play, rashid, sri, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پی سی بی کے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز و سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا نے معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہورمیں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے،سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد اگر ٹیم پاکستان آئی تو اسے ورلڈ الیون کی طرح فول پروف سیکیورٹی فراہم […]
By Web Editor on October 5, 2017 and, between, dubai, in, lanka, pakistan, second, sri, start, test, the, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: اہم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ حسن علی دوسرے ٹیسٹ میں حتمی الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ 6 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہو گا۔ دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن ٹیم […]
By Web Editor on October 2, 2017 abu, dhabi, difficulties, faces, in, innings, lanka, second, sri, team, test اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی: مہمان ٹیم نے 5 وکٹیں گنوا دیں، یاسر شاہ نے مہمان ٹیم کے دو مہرے کھسکائے، حارث سہیل، اسد شفیق اور محمد عباس کی ایک ایک وکٹ ابوظہبی ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات سے دوچار ہے، پاکستانی بائولرز نے سری لنکا کو جم کر کھیلنے […]
By Web Editor on September 24, 2017 against, lanka, National, play, reached, series, sri, team, the, to, UAE اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]
By Web Editor on September 23, 2017 announces, For, from, lanka, matches, National, sri, team, test اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ یاسر […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, ali, Azhar, first, in, lanka, of, participation, sri, suspected, test اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]
By Web Editor on September 8, 2017 20, and, fixing, in, indias, lanka, match, sri, toss, twenty اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: سری لنکا اور بھارت کے درمیان واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں ’ٹاس فکسنگ‘ کا انکشاف ہوا ہے۔ کنڈیشنز کے لحاظ سے ٹاس کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے،خاص طور پر ٹوئنٹی 20 میچز میں اکثر ٹیمیں ٹاس جیتنے پر بعد میں بیٹنگ کا فیصلہ کرتی ہیں۔ بدھ کو سری لنکا کو اس بات پر افسوس ہوا […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 coffin, in, India, lanka, last, lock, nail, sri, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پالے کیلی: بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں اننگز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کرلیا۔ بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے، سیریز کے تینوں ہی میچز میں میزبان سائیڈ کو بھاری مارجن سے ناکامی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 from, Indian, lanka, leave, one day, series, Singh's, squad, sri, the, with, Yuvraj اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے یوراج سنگھ کی چھٹی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹیم میں مجموعی طور پر 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد شامی، امیش یادیو، دنشی کارتھک اور ریشابھ پانٹ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، شیکھر […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 After, decided, follow, Kohli, lanka, on, pitch, seeing, situation, sri, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پچ نے انھیں سری لنکن ٹیم کو فالو آن کرانے پر مجبور کیا۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ میں حریف سائیڈ کو فالو آن کرانے میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتا مگر جس طرح سری لنکا کی پہلی اننگز کے دوران بیٹنگ کا رویہ تھا اس نے مجھے میزبان سائیڈ […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 against, fined, lanka, on, over, Pakistani, rate, slow, sri, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
میچ ریفری کرس براڈ نے کپتان سرفراز احمد پر 20 فیصد اور ہر کھلاڑی پر 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ کارڈف : سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ٹیم پاکستان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ، کپتان سرفرازاحمد پر ایک میچ کی معطلی کی تلوار لٹکنے لگی۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 chief, lanka, leadership, meets, military, navy, president, sri, top اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے سری لنکا میں سرکاری دورے کے دوران اعلی افواج سے ملاقات کی اور دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ ان دنوں سری لنکا کے سرکاری دورہ پرہیں۔ دورے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 against, Champions, Down, lanka, pakistan, sri, three, trophy, were اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے خلاف جاری سنسنی سے بھرپور میچ میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی 83 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ کارڈف کے صوفیا گارڈن گراؤنڈ میں جاری میچ میں آئرلینڈر کی جانب سے نروشین ڈکویلا اور دنشکا گناتھیلاکا نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے محتاط کھیلتے ہوئے بڑی شراکت بنانے کی […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 and, Champions, decided, field, lanka, sri, the, to, toss, trophy, won اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کے کپتان اوپل تھارنگا نے ٹاس جیت پہلے پروٹیز کو بیٹنگ کی دعوت دی اور میچ میں جیت کے عزم کااظہار کیا۔ جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈویلیئرز […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 affected, areas, engaged, flood, in, lanka, navy, Pak, Relief, sri, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان نیوی کی غوطہ خور ٹیموں نے ریسکیو بوٹس کو استعمال میں لاتے ہوئے اب تک سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے جن میں خواتین ، بچے اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد: پاک بحریہ سری لنکا میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مقامی […]