counter easy hit

lanka

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 5ایک روزہ میچوں کے آخری میچ میں 88رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5سے اپنے نام کرلی ہے۔ اس کے ساتھ لنکن ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کرکے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 24ویں مرتبہ اننگز […]

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزسے باہرہوگئے۔ان کی جگہ بین ڈنک کوکرس لین کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دائیںہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کرس لین گردن کی تکلیف کا شکارہیں۔آسٹریلیااورسری لنکاکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی17فروری کوکھیلاجائےگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

سری لنکا، جنوبی افریقہ کے میچ میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

سری لنکا، جنوبی افریقہ کے میچ میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جانے والا میچ شہد کی مکھیوں کی مداخلت پر دو مرتبہ روکنا پڑ گیا، کھلاڑیوں اور امپائرز نے لیٹ کر خود کو مکھیوں کے حملے سے بچایا۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب بے شمار شہد […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میں جاری جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے نے لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیفن کک کی سنچری کی بدولت 5وکٹوں پر 351 رنز بنا لیے ہیں۔ پروٹیز نے432 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرکے میچ میں […]

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مہمان ٹیم بولنگ کی طرح بیٹنگ میں اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اس نے اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 181رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بنا کر آؤٹ ہو […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

رنگانا ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکا نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں 257 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ کی سیریز بھی مہمان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو اس نے 53 […]

کولمبو ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

کولمبو ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

کولمبو (یس ڈیسک) پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کی جانب سے چندی مل […]