سانحہ ماڈل ٹائون میں لارجربینچ تشکیل، شریف برادران سمیت 146افراد کو نوٹس جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ان دنوں قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کی تحویل میں ہیں اورایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی میں بھی پیشی کے لیے بھی ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے لیکن سپریم کورٹ سے بھی شہبازشریف کیلئے پریشان کن خبرآگئی ہے اورسانحہ ماڈل ٹائون کیس میں شہبازشریف […]