By MH Kazmi on September 9, 2016 blood, in, last, of, red, rivers, sign, vanishing, World بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نووسیبرکس: (یس اردو ویب ڈیسک) یریا کے ڈیلٹی کن دریا کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہوگیا جسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ سائبیریا کے علاقے کرنسو یارسک میں دریا ڈیلٹی کن کا پانی اچانک خونی رنگ جیسا ہو گیا جس کے بعد پانی کو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ دریا کے قریبی علاقوں […]
By F A Farooqi on July 29, 2016 breath, Complaints, Formula, grief, last, time, travel کالم
تحریر : عرفانہ ملک کچھ مواقع جب ہم ضائع کردیتے ہیں تووہ ہمیں پھر نہیں ملتے اوراگر مل بھی جائیںتو وہ نہیں ہوتے جوہم کھو چکے ہوتے ہیں ہم وقت کے ساتھ رہنے کی حسرت میںہی رہ جاتے ہیں۔اور وقت آگے نکل جاتاہے۔اوروہ اپنی تند وتیز ہوائوں میںبہت کچھ ساتھ اڑاکرلے جاتاہے ۔اورہم اپنی انا […]
By F A Farooqi on July 1, 2016 Friday, identity, last, Ramadan, Religion, worship تارکین وطن, کالم
تحریر : محمد آصف اقبال عام طور پر ناکارہ اور کام چور لوگوں کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں تو ادا نہیں کرتے لیکن چند دیگر خوشنودی کے کام انجام دے کر متعلقہ ذمہ دار کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس کے لیے کبھی وہ جائز اور کبھی ناجائزطریقہ اختیار کرنے […]
By F A Farooqi on June 24, 2016 cry, evil, fast, good, last, moon کالم
تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]
By F A Farooqi on May 28, 2016 champion, costs, interests, last, politicians, raheel, Sharif کالم
تحریر: طارق حسین بٹ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نو از شریف سے حالیہ ملاقات خبروں اور تبصروں کی زد میں ہے۔اپوزیشن اس ملاقات کو اپنے موقف کے حق میں بیان کرنے کی کوشش کر ررہی ہے جبکہ حکومت اس ملاقات سے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 Austria, candidate, champion, contest, last, party, Ruling, successful, Vote تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں 22 مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے جس میں حکمران پارٹی SPO کا حمائت یافتہ گرونے پارٹی کا اُمیدوار Alexander Van der Bellen 50,3% ووٹ لیکر کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں 22مئی کو صدارتی الیکشن ہوئے حکمران پارٹی کے اُمید وار نے 50,3% اور اپوزیشن FPO کے اُمید وار […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2016 birth, europe, hypocrisy, last, muslims, sexual, حرام, مسلمان, منافقت, پچھلے, پیدائش, یورپ کالم
تحریر : شاہ فیصل نعیم پچھلے کچھ مہینو ں سے ہمارا دانہ پانی یورپ میں چل رہا ہے اور امید ہے کہ آنے والے کچھ دنوں تک یہی گلی کوچے ہمارا مسکن رہیں گے۔ یورپ کے اپنے نظارے ہیں مصروف دن اور رنگین راتیں یہاں کا معمول ہیں۔ تیسری دنیا میں بستے میرے جیسے لوگ […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2016 last, plate, quiet, room, window, would, خاموش, دریچے, پلیٹ, کرتیں, کمرے, گذشتہ کالم
تحریر: ارم فاطمہ لاہور دریچے سے چھن چھن کر آتی چاند کی روشنی کمرے کے نیم تاریک ماحول میں اجالے کا تاثر پیدا کرنے میں ناکام ہورہی تھی۔ کھڑکی کے ساتھ کرسی اور اس پر دراز اس کا خاموش وجود کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا اس کی افسردگی کو نمایاں کر رہا تھا۔یہ کوئی […]
By Yes 1 Webmaster on January 18, 2016 Allen, aybdu, Charlie, jordan, last, Paris, اردنی, ایبڈو, ایلن کردی, پیرس, چارلی, گزشتہ تارکین وطن, کالم
تحریر: راؤ خلیل احمد پیرس ایلن کردی کی نعش !چارلی ایبڈو اور اردنی کارٹونسٹ کی نظر میں۔ گزشتہ برس ترکی کے ساحل پر لال قمیض پہنے اوندھے منہ پڑے شامی بچے ایلن کر دی کی نعش کی تصویر نے دنیا کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا۔ جس کے بعد یورپ میں آنے والے پناہ گزینوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 4, 2016 Army Chief, last, nation, pakistan, Raheel Sharif, solidarity, terrorism, years, آخری, آرمی چیف, دہشت گردی, راحیل شریف, سال, قوم, پاکستان, یکجہتی کالم
تحریر : سید انور محمود پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جمعہ یکم جنوری 2016ء کو پوری قوم کو خوشخبری دیتے ہوئےکہا ہے کہ”اُنکو پورا یقین ہے 2016ء دہشت گردی کا آخری اور یکجہتی کا سال ہو گا، قوم کی حمایت سے دہشت گردوں، مجرموں اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑدیں گے، جس […]
By Yes 2 Webmaster on December 23, 2015 breath, creation, God, Holy, last, man, pain, right, Wonder, آخری, اللہ, انسان, درد, درست, سانس, عجوبہ, قرآن, مخلوق تارکین وطن, کالم
تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم کچھ ایسے ہے کہ ٬کہ اللہ ہر گز نہیں شرماتا مچھر یا اس جیسی کسی اور مثال سے ٬ اسی طرح اللہ پاک جب انسان سے بہت متقاضی ہوں کہ ان کی عطا کردہ نعمتوں کا ہم درست تعین نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 England, last, pakistan, sharjah, t20, today, انگلینڈ, آج, آخری, شارجہ, ٹی ٹوینٹی, پاکستان کھیل
شارجہ : قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں چودہ اور دوسرے ٹی […]
By Yes 2 Webmaster on September 19, 2015 failure, last, Mian Zulfiqar, panic, Paris, resort, suffering, terrorist, use, آخری, استعمال, بوکھلاہٹ, حربے, دہشت گرد, شکار, میاں ذوالفقار, ناکامی, پیرس تارکین وطن
پیرس (میاں امجد) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں ذوالفقار جتالہ نے پشاور ائیربیس پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردبوکھلاہٹ کا شکارہوچکے ہیں اوراپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کررہے ہیں،پاک فوج کے جوانوں اورافسروں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں،انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جنرل راحیل […]
By Yes 2 Webmaster on September 2, 2015 asian, Boxing Championships, Final, last, pakistan, victory, آخری, ایشئین, باکسنگ چیمپئن شپ, شکست, پاکستان, کوارٹر فائنل کھیل
بنکاک : شیڈول باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں پاکستانی باکسر محمود الحسن اکانوے کلو گرام ویٹ کیٹگری کا کوارٹر فائنل کھیلنے اِن ایکشن ہوئے۔ قومی فائٹر کو تاجک باکسر قربان اوف نے صرٖف ٹف ٹائم ہی نہیں دیا بلکہ جیت سے بھی محروم کر دیا۔ محمود الحسن دوسرے راؤنڈ میں زخمی ہو کر ناک آؤٹ […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 Boom Boom, event, lahore, last, make, memorable, Shoaib Malik, winning, World Cup, آخری, ایونٹ, بنائیں, بوم بوم, جیت, شعیب ملک, لاہور, ورلڈ کپ, یادگار لاہور, کھیل
لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 captain, Career, India, karachi, last, matches, misbah ul haq, test series, آخری, بھارت, سیریز, مصباح الحق, میچز, ٹیسٹ, کراچی, کپتان, کیرئیر کراچی, کھیل
کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 continue, end, last, Sohail Anwar, terrorist, war, آخری, جاری, جنگ, خاتمے, دہشت گرد, سہیل انور سیال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ : گڑھی خدا بخش میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا عوام سندھ پولیس اور رینجرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا نے بدین اور کراچی کے درخشاں تھانے میں قانون ہاتھ میں لیا۔ اس لیے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 appeals, candidates, days, elections, hearings, islamabad, last, senate, today, آج, آخری, اسلام آباد, امیدواروں, انتخابات, اپیلوں, روز, سماعت, سینیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، […]
By Yes 2 Webmaster on February 13, 2015 Balochistan, collect, Day, documents, last, papers, quetta, Senate elections, آخری, بلوچستان, جمع, دن, سینیٹ انتخابات, نامزدگی, کاغذات, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 back, home, King Abdullah, last, Nawaz Sharif, participation, rituals, آخری, رسومات, شاہ عبداللہ, شرکت, نواز شریف, واپس, وطن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے تھے، جس میں شرکت کے بعددونوں رہنما وطن […]