counter easy hit

law

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی […]

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سسر غلام حیدر اس کی بہو اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ فائرنگ سے ساس بھی زخمی ہو گئی۔ پولیس […]

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 31 اکتوبر 2003 میں اعلان کیا تھا کہ ہر سال نو دسمبر کو اینٹی کرپشن ڈے منایا جائے، لہذا اس ضمن میں پہلا اینٹی کرپشن ڈے 9 دسمبر 2004 کومیکسیکو میں منایا گیا۔جو کہ اب ہرسال کرپشن کے خلاف جنگ کے عزم کی ازسرنو […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس سوال کا جواب کسی کے بھی پاس نہی۔ ویسے تو ایشیا، افریقہ، امریکا اور یورپ پہلے بھی دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں۔ مگر فرانس کے معاشی اور سیاحتی شہر اور دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس دہشتگردی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ حالات بلکل ویسے ہی تبدیل […]

قانون کی بالا دستی

قانون کی بالا دستی

تحریر: رانا اعجاز حسین قانون پسند معاشرے میں کوئی ادارہ یا شخص قانون سے ماورا نہیں ہوا کرتا، کوئی چاہے جتنا بھی طاقتور ہووہ ریاست کے بنائے ہوئے قانون کے سامنے بے بس و لاچار ہوتا ہے۔ قوانین بنائے ہی انسانی بھلائی کے لیے جاتے ہیں، جنہیں حرف عام میں زندگی گزارنے کے اصول بھی […]

فرانس میں پاکستان اور عربی کمیونٹی کی ٹریول ایجنسیوں کو ٹیکا لگانے والا سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا قانون کے شکنجے میں آ گیا

فرانس میں پاکستان اور عربی کمیونٹی کی ٹریول ایجنسیوں کو ٹیکا لگانے والا سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا قانون کے شکنجے میں آ گیا

پیرس (واقع نگار) فرانس میں پاکستان اور عربی کمیونٹی کی ٹریول ایجنسیوں کو ٹیکا لگانے والا سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا قانون کے شکنجے میں آ گیا، گذشتہ تین سال میں چھ کے قریب پاکستان ٹریول ایجنسیوں سے ادھار ٹکٹ بنوا کر غائب ہوجانے والا آخر ِکار قانونی گرفت میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی […]

گروپ مافیا، قانون، عوام اور حکمران

گروپ مافیا، قانون، عوام اور حکمران

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کے چند بڑے شہروں میںٹر انسپورٹ کے حوالے سے مختلف گروپوںکا راج ہے۔اس مافیاکی زد میں آکر روزانہ درجنوں شہر ی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔لیکن انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی خاموشی سے پتہ چلتاہے ۔ان شہروں میں قانون کی بالادستی کا […]

طالبان کی پاکستان میں حکومت

طالبان کی پاکستان میں حکومت

تحریر: مسز جمشید خاکوانی طالبان گروپ طرز حکمرانی پر زیادہ زور دیتے ہیں۔لیکن ہمارے سامنے ایسا کوئی رول ماڈل موجود نہیں ہے کہ اسے مثال بنائی جا سکے ۔اس وقت دنیا کے چوالیس ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیںبادشاہت ایک روائتی بادشاہانہ خودمختار حکومتی نظام ہے ۔برونائی، عمان،سعودی عرب ، قطر،ویٹیکن سٹی، سوازی لینڈوغیرہ ممالک میں […]

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حافظ سعید سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے وزیر اعظم نواز شریف […]

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی […]

وراثت

وراثت

تحریر: شاہد شکیل بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں وراثت میں مال و دولت، قیمتی سامان اور زمین جائداد بغیر کسی محنت مشقت یا در بدر ٹھوکریں کھانے کی بجائے بیٹھے بٹھائے آباؤ اجداد سے مفت میں مل جاتا ہے لیکن دنیا کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں زمین جائداد یا قیمتی املاک […]

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

تحریر: ثمینہ راجہ بہرحال لاھور ھو یا راولپنڈی، اس جعلی حکومت کی تشکیل کا پس منظر یە ھے کہ یکم اکتوبر 1947 کو بمبئی میں ریاست جونا گڑھ کے لوگوں نے ایک باغی حکومت قائم کر کے پاکستان کی قائم کردہ حکومت کو برطرف کر دیا تھا – اس واقعے کی تفصیلات یە ھیں کہ […]

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

تحریر: ع.م بدر سرحدی اس عنوان کے تحت کئی مرتبہ لکھا ،ایک تو وہ ڈکیتی جو اصلحہ کی نوک پر کی جاتی اور اِس کے پیچھے ایک طاقت ہوتی ہے ،اگر قانون حرکت میں آجائے اورڈاکو پکڑا جائے تو اُسے پاکستا ن پینل کوڈ میں دی گئی مختلف دفعات کے تحت اُسے سزا بھی ہو […]

ہر طرف “گائے” چھا گئی

ہر طرف “گائے” چھا گئی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مسلمانوں کی عید قربان سے قبل انڈیا نے گائے کی قربانی روکنے کے لیے متعصبانہ قانون بنا ڈالاحتیٰ کہ مقبوضہ کشمیر تک میں جہاں پر مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں بھی گائے کی قربانی روکنے کی کوشش کی مگر وہاں تو مسلمان خواتین نے دن دہاڑے گائے کو […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اردگرد پھیلے ہوئے پہاڑوں کے نشیب و فراز اور ان پر تاحدِ نظر پھیلی ہوئی خوبصورتی دیکھنے والوں کے لیے ایک حسین منظر پیش کرتی ہے دور دراز سے سیاح اپنے ذوق کی تسکین کے لیے یہاں آتے ہیں اور چار سو بکھرے ہوئے قدرتی حسن کے مزے لوٹتے ہیں۔ اسی […]

اخوت و بھائی چارہ

اخوت و بھائی چارہ

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت اور سیکیورٹی ادارے سب ایک ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں کا حوصلہ اور ہمت متاثرکن ہے جنہوں […]

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا اور عمران خان کے پاس کراچی یا کسی اور جگہ رینجرز کو بلانے کا مینڈیٹ نہیں۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب میں رینجرز بلانے کے مطالبے پر اپنے رد […]

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

لندن : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طاقتور اداروں کے آئینی حدود سے تجاوز اور دیگر اداروں میں مداخلت کا تاثر جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں، کہتے ہیں شدت پسندی اور کرپشن کا خاتمہ خوش آئند ہے لیکن اس کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی […]

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی یونانی مفکرہیروڈوٹس کے مطابق ”جمہوریت ایک ایسی حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات قانونی طور پر پورے معاشرے کو حاصل ہوتے ہیں” ۔ جمہوریت ایک رویے کا نام ہے کہ کچھ لوگ عوام کی بہتری کیلئے کام کریں اور وہ عوام کی نمانیدگی بھی کرتے ہوں، عوام […]

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

تحریر : مرزا رضوان گزشتہ روز کراچی میں مقامی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری شہید جبکہ ڈرائیورمحمد انیس شدید زخمی ہوگئے ۔ارشد علی جعفری گھر کے واحد کفیل اور آٹھ بچوں کے باپ تھے ۔اس کے علاوہ […]

قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج کے لیے سفارشات

قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج کے لیے سفارشات

تحریر: میر افسرا امان، کالمسٹ وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے قوم کو قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج دینے کے لیے نون لیگ کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن، ممبر پیمرا جناب چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈوکیٹ کی سربراہی میں قانون سازی کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض”وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی” کے تحت […]

1 9 10 11 12 13 15