counter easy hit

law

بغیر لائسنس تیزاب بیچنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر قانون

بغیر لائسنس تیزاب بیچنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر قانون

کراچی: وزیرقانون وجیل خانہ جات ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے معمول کی کارروائی ہیں، کسی کی وجہ سے افسران کو تبدیل نہیں کررہے ہیں ضیا الحسن لنجار نے خواتین اوربچوں کے مسائل پر زیر التوا اپیلوں کے متعلق بلائے گئے اجلاس کہ بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

کرپشن کے خلاف قانون سازی وفاق کا اختیار نہیں، صوبائی ایڈوکیٹ جنرل

کرپشن کے خلاف قانون سازی وفاق کا اختیار نہیں، صوبائی ایڈوکیٹ جنرل

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے کہا ہے کہ کرپشن کےخلاف قانون سازی وفاق نہیں صوبےکا اختیار ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی اداروں سے سندھ کے سیاستدانوں اور افسران کے احتساب کا اختیار واپس لینے کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں پیر کے روز بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے […]

مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی قانون کی جزوی طور پر بحالی

مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی قانون کی جزوی طور پر بحالی

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخل ہونے پر پابندی اور امریکی ویزے کی نئی شرائط جمعرات سے نافذالعمل ہورہی ہیں۔ امریکی سپریم کورٹ نے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی طور پربحالی کردی تھی،جمعرات سے نافذ العمل ہونےو الی ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، […]

قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ڈایریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قاردری سے […]

کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی

کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے سرعام گائے ذبح کرنے پرکانگریس کے رہنما ریجیل ماکئوتائی سمیت 8 کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گائے کی خرید و فروخت کے نئے قوانین کی منظوری کیخلاف احتجاجاً گائے ذبح کر کے اس کا گوشت سرعام فروخت […]

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد اوروائٹ ہاؤس کے مشیرجیرڈ کُشنرکے روس سے خفیہ رابطوں کی میڈیا رپورٹس کوجعلی قراردے کر مستردکردیااور کہا ہے کہ متنازع خبروں پرفوری ردعمل دینے کے لیے رابطہ یونٹ بنایا جائے گا ۔ نوروزہ غیرملکی دورے سے واپس واشنگٹن پہنچنے پرامریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرمیڈیا پرچڑھائی کردی۔ […]

باپ سے ناانصافی کا 127 سالہ پرانا قانون

باپ سے ناانصافی کا 127 سالہ پرانا قانون

میرا ضلع وہاڑی کے ایک گاوں جانا ہوا۔ ایک گلی میں چند افراد صف پر بیٹھے تھے۔ فاتحہ خوانی کے لیے ہم بھی جا بیٹھے۔ علم ہوا کہ جس کی ہم نے فاتحہ خوانی کی ہے اس نے اپنے دو بچوں کو چھری سے ذبحہ کر کے قتل کیا اور بعد ازاں خود کشی کر […]

ٹرمپ کے داماد کے خلاف روسی رابطوں کی تحقیقات

ٹرمپ کے داماد کے خلاف روسی رابطوں کی تحقیقات

واشنگٹن: ایف بی آئی نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے بااثر مشیر جیئرڈ کشنر کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا نے سیکیوریٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جیئرڈ کشنر نے دسمبر میں روسی سفارت کار سرگائی کزلیئک […]

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

منیلا: فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے سربراہ انسیلون ہالیپون کو […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

رحیم یار خان: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]

مشال خان قتل کیس میں جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے، سپریم کورٹ

مشال خان قتل کیس میں جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قانون کے تمام تقاضے پورے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت […]

مصر میں 3 سے زیادہ بچوں پر سزا کا قانون

مصر میں 3 سے زیادہ بچوں پر سزا کا قانون

قاہرہ: مصر میں جاری معاشی بحران قابو سے باہر ہورہا ہے جس کے نتیجے میں مصری حکومت ایک نیا مسودہ قانون لانے کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت تین سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق اس مسودہ قانون پر مصری پارلیمنٹ کی […]

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے: ناصر شاہ

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے: ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی: تھانہ کلا کوٹ کے باہر صوبائی وزیر ناصر شاہ کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ […]

فرنچ قانون ساز اسمبلی اور نئے صدر کی مشکل۔

فرنچ قانون ساز اسمبلی اور نئے صدر کی مشکل۔

تحریر و تجزیہ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد۔ قانون ساز اسمبلی جیسے پاکستان میں قومی اسمبلی کہا جاتا ہے فرانس میں ” législatives” لیجسلیٹو کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ ” législatives” لیجسلیٹو کے ممبران یعنی فرانس میں پارلیمنٹیرین کو Députée دپوتے کہتے ہیں ۔ اور ان کی تعداد 577 ہے۔ ہم کہ […]

ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا، عمران خان

ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا، عمران خان

 اسلام آباد: گزشتہ روز مردان یونی ورسٹی میں پیش آنے والے واقعہ پر عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مردان واقعے پر آئی جی خیبر پختونخوا کے ساتھ رابطے میں ہوں، جنگل کا قانون نہیں چل […]

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

گزشتہ دنوں پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سرکاری محکموں میں رشوت ستانی اور اقرباء پروری کا خاتمہ ضروری ہے۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر مضبوط معاشرہ قائم نہیں ہوسکتا، کسی بھی معاشرے کی […]

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

حیدر آباد: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے حکومت سندھ کے توسط سے دہشت گردی کو فروغ دینے والے مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ قانون میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ […]

شریعت اور آئین

شریعت اور آئین

نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔اسوقت مدینہ […]

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

یکم مارچ کو پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کا سامنا کرنا تھا ۔انگلینڈ جو نہ صرف ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم تھی بلکہ اس کے پاس سب سے زیادہ تجربے کار اور منجھے ہوئے کھلاڑی تھےجس میں کپتان گراہم گوچ ،این بوتھم،ایلن لیمب ،گریہم ہک ،ایلک اسٹورٹ ،روبن اسمتھ اور نیل فیور برادر شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ […]

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت — فوٹو بشکریہ خلیج ٹائمز اگر تو آپ آئندہ چند دنوں میں دبئی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہاں کے ائیرپورٹ میں نافذ ہونے والے نئے قوانین کو ضرور جان لیں ورنہ اضافی خرچہ کرنا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2017 […]

1 5 6 7 8 9 15