counter easy hit

laws

سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں شہید ہونے طلباء و اساتذہ کی شہادتیں ملک و قوم کیلئے ہیں۔ نعیم چوہدری

سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں شہید ہونے طلباء و اساتذہ کی شہادتیں ملک و قوم کیلئے ہیں۔ نعیم چوہدری

پیرس (میاں عرفان صدیق) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یورپ ، نعیم چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہاہے کہ سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں شہید ہونے طلباء و اساتذہ کی شہادتیں ملک و قوم کیلئے ہیں ان کی شہادتیں کسی بھی صورت رائیگاں نہیں جائیں گے دہشت گرد عناصر کی طرف سے […]

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری قرآن مجید پارہ نمبر 30سورہ کوثر، آیت نمبر 2میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ” ترجمہ: ”تو تم اپنے رب کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔” مفسر قرآن حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ نے اس آیت مبارکہ سے نماز عید اور قربانی کے […]

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے بعد 48 گھنٹے تک کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کیا جا سکتا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے انتخاب کی رات ہی تقریر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز ریٹرنگ آفیسر […]

سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو۔ ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا

سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو۔ ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو۔ ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا۔ ہسپانوی سکولوں میں سرکاری طور پر مذہبی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت کا قانون لاگو کرنے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے […]

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

تحریر: میر افسر امان سال ٢٠١٤ء بھی گزر گیا اور گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہمارا پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہ بن سکا۔ پاکستان بننے کے بعد١٤ فروری ١٩٤٨ء کو قائد اعظم نے سبی دربار سے خطاب میں فرمایا تھا ” ہماری نجات کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ […]

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم […]