By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 Interior Minister Punjab, lawyers, patience, protest, Shuja Khanzada, شجاع خانزادہ, صبروتحمل, مظاہرہ, وزیر داخلہ پنجاب, وکلاء اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کاکہناہےکہ طویل عرصے بعدکوئی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم وطن میں آئی ہوئی ہے۔وکلاء صبروتحمل کا مظاہرہ کریں یقین دلاتے ہیں،کہ مجرم سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔لاہورسےجاری بیان میں وزیرِ داخلہ پنجاب نےوکلاء سے اپیل کی کہ وہ پُرامن رہیں،ان کاکہناتھاکہ ڈسکہ واقعےکےحوالےسےجائنٹ انویسٹی گیشن […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 country, Daska Bar, lawyers, murder, president, strike, صدر, قتل, ملک, وکلاء, ڈسکہ بار, ہڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر سمیت 2 وکلاء کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر رانا غالب اور ساتھی وکیل عرفان چوہان کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ بار، پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Daska, Death, demand, lawyers, Prime Minister, report, رپورٹ, طلب, وزیراعظم, وکلا, ڈسکہ, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے نے ڈسکہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو فوری کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 cities, Death, firing, lawyers, melee, SHO, Sialkot, ایس ایچ او, سیالکوٹ, شہروں, فائرنگ, وکیلوں, ہلاکت, ہنگامے اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر کی فائرنگ سے بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد سمیت 2 وکیل جاں بحق ہوگئے جب کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ وکلا کی جانب سے میونسپل ایڈمنسٹریشن آفس کے باہراحتجاج کیا جارہا تھا جس کے دوران وکیلوں اور پولیس کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Announced, black day, Civil Society, lawyers, today, tragedy, اعلان, آج, سانحہ, سول سوسائٹی, وکلا, یوم سیاہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 dug, Events, grave, insolence, islamabad, judiciary, lawyers, Rawalpindi, supreme court, اسلام آباد, بدتمیزی, راولپنڈی, سپریم کورٹ, عدلیہ, قبر, واقعات, وکلا, کھود اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Airports, arrested, court, Faisalabad, lawyers, media, police, violence, تشدد, عدالت, فیصل آباد, ملزمان, میڈیا, وکلاء گردی, پتھرائو،, پیشی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد کے احاطہ عدالت میں وکلاء کی غنڈہ گردی، پیشی پر آئے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرہ عدالت میں بند کر دیا جبکہ کوریج پر آنے والی میڈیا ٹیموں پر بھی پتھراو کیا، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 endorsement, Faisal Arab, karachi, law, lawyers, protest, support, احتجاج, تائید, حمایت, فیصل عرب, قانون, وکلا, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 black day, Constitutional amendment, lawyers, military courts, آئینی ترمیم, فوجی عدالت, وکلاء, یوم سیاہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منایا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وکلاء بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بار رومز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ لاہور میں بھی وکلاء نے فوجی […]
By Yes 1 Webmaster on January 19, 2015 Blasphemous, karachi, lawyers, pakistan, protest, strike, today, آج, احتجاج, وکلا, کراچی, کیخلاف, گستاخانہ, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) فرانس کے جریدے کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی میں وکلا آج ہڑتال کرینگے۔ ترجمان کراچی بار کے مطابق آج وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرینگے۔ وکلا کی جانب سے قرارداد بھی منظور کی جائیگی کہ حکومت پاکستان فرانسیسی میگزین کیخلاف موثر احتجاج کرے اور اس حساس مسئلے پر […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 cartoons, country, court boycotts, lahore, lawyers, Pragmatically, Protests, rallies, احتجاجی, خاکوں, ریلیاں, عدالتی بائیکاٹ, لاہور, ملک, وکلا, گستاخانہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے آج ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ، ضلع کچہری اور کینٹ کچہری میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہڑتال کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 Chaklala Garrison military court, Complete, create, lawyers, prepare, Rawalpindi, بنانے, تیاری, راولپنڈی, فوجی عدالت, مکمل, وکلا, چکلالہ گیریژن اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کیلیے ایک فوجی عدالت بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، فوجی عدالت چکلالہ گیریژن میں بنائی جائیگی اور اس کے سربراہ لیفیٹننٹ کرنل ہوں گے۔ ملزمان کو مرضی کا وکیل پیش کرنے کی اجازت ہوگی مگر وکلا کو بغیر جواز کے کیسوں کا التوا نہیں […]