counter easy hit

leader

بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، مرزا الیاس جرال

بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، مرزا الیاس جرال

اٹلی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کےسینیئر راہنما  مرزا الیاس جرال نے یس نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں  اور اپنے نانا کی سوچ کی بہترین عکاسی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید […]

مسلم لیگ ن والے جب مشکل میں ہوں تو پائوں پکڑتے ہے جب حل ہوجائے تو گریبان پکڑتے ہی، رائو عارف ندیم

مسلم لیگ ن والے جب مشکل میں ہوں تو پائوں پکڑتے ہے جب حل ہوجائے تو گریبان پکڑتے ہی، رائو عارف ندیم

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما رائو عارف ندیم نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوں تو ہمارے لیڈروں کے پائوں پکڑ لیتے ہیں جب مشکل حل ہو جائے تو گریبان پکڑ لیتے ہیں۔  ایسے طوطا چشم اور احسان فراموش ہیں کہ 90 کی […]

عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں، قمرزمان چوہدری

عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں، قمرزمان چوہدری

بیلچئم(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی پی پی بیلجئم قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں ۔عید الاضحی پر غریب عوامکا خیال رکھنا چاہیے اور غریب ،مفلس اور لاچار لوگوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے یہی وجہ […]

متحدہ رہنما جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا

کراچی (یس نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا ۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق حساس اداروں نے ایم کیو ایم کے رہنما جاوید کاظمی کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ۔ حساس اداروں نے جاوید کاظمی کو 9ستمبر کے روز گلستان جوہر میں واقع […]

رائیونڈ مارچ پرامن ہو گا، وزیراعظم کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویز رشید خود شیطانی قوتوں کے سردار ہیں: علیم خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد وزیراعظم کے گھر پر حملہ نہیں ہے ۔ جس جگہ احتجاج کا ارادہ کیا گیا ہے وہ ان کے گھر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے اور اب پورا رائیونڈ تو وزیراعظم کا گھر نہیں ہے۔ احتجاج مکمل […]

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے۔ انکی سیاسی بصیرت سے مسلمانان ہند نے چند سالوں میں نقشہ تبدیل کر دیا ۔ طاغوتی طاقتوں کے پیروکاروں نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ مسئلہ کشمیر کا واحد حل قائد اعظم محمد علی جناح کی کشیر پالیسی اپنانے میں […]

مسلمانوں کا عظیم رہنما

مسلمانوں کا عظیم رہنما

تحریر: آر ایس مصطفی گورنر جنرل ہائوس کے لئے ساڑھے 38 روپے کا سامان خریدا گیا ،گورنر جنرل نے حساب منگوا یا معلوم ہوا کچھ چیزیں آپکی بہن نے اپنی ضرورت کی منگوائی تھیں اور کچھ آپ کی اپنی ذاتی استعمال کی چیزیں تھی۔ گورنر جنرل صاحب نے حکم فرمایا کہ یہ رقم ان کے […]

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

اسلام آباد (یس ڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں ان کے شوہر 56 روز سے گرفتار ہیں۔ رشتہ داروں نے ہر جیل میں جا کر دیکھ لیا لیکن ان کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ صورتحال بہت خطرناک لگ رہی ہے۔ یاسین ملک کو زمین کھا گئی یا آسمان، چار […]

جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی پھانسی، پاکستان کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(یس نیوز) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت دینے کے اقدام پر پاکستان نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کے بزنس ٹائیکون میر قاسم علی کی سزائے موت پر گذشتہ روز وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی انتظامیہ […]

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

، بھارت نے نیم پاگل شخص کو ایجنٹ کے طور پر بری طرح استعمال کیا، نریندر مودی نے رابطہ کر کے کراچی میں تباہی مچانے کا حکم دیا، بقیہ متحدہ راہنمائوں کو مکمل الگ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، ورنہ الطاف حسین جیسا نیم پاگل شخص اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی پھن […]

مد مقابل

مد مقابل

تحریر : طارق حسین بٹ شان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ٢١ اگست کی تقریر کے بعد کراچی کی صورتِ حال ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔اس تقریر کے بعد مصطفے کمال کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی پاکستانی قیادت نے اپنے قائد کے خلاف […]

قریب المرگ گلوکار کا الوداعی کنسرٹ

کینیڈا (یس ڈیسک) کینیڈا کے ایک موسیقی کے بینڈ نے اپنا جذباتی الودا‏عی کنسرٹ پیش کیا ہے کیونکہ ان کے بینڈ کے رہنما کے دماغ میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ ’دی ٹریجیکلی ہپ‘ نامی بینڈ کے آخری شو کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے تھے اور یہ شو آنٹوریو کے گنسٹن میں سنیچر کو […]

یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 100 باغی ہلاک

یمن (یس ڈیسک) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم ایک سو باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی […]

اے قائد! ہم شرمندہ ہیں

اے قائد! ہم شرمندہ ہیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناح بیرسٹر بن کرواپس لوٹے تو سیاست کا آغاز کانگرس سے کیا مگر ہندو ئوںکی اندرونی پلید گیوں اور مسلمانوں سے گہری نفرت کا پتہ چلتے ہی انہوں نے کانگرس چھوڑ دی اور مسلم لیگ میں شامل ہو گئے 1940کی قرارداد کے بعدمسلمانوں کی زوردار تحریک سے بالآخرپاکستان کا […]

کر فخر پاکستانی ہونے پر

کر فخر پاکستانی ہونے پر

تحریر : نادیہ خان بلوچ کل میں نے ایک صاحب سے پوچھا ” بھائی آپکی جشن آزادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟ تو صاحب فرمانے لگے پاکستان یہ نہیں کہتا کہ میرے لیے جھنڈیاں لگاؤ. پاکستان کہتا ہے اگر مجھ سے محبت ہے تو جذبہ حب الوطنی دکھاؤ. جس شعبے میں ہو لگن، محنت اور […]

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 7 اگست کو باسی کڑھی میں اُبال آنے کو ہے اسی لیے تجزیوں، تبصروں کے دَر وا ہو چکے۔ ہرکسی کی اپنی اپنی ڈَفلی اور اپنا اپنا راگ۔ حکمران مطمئن کہ حالات اُن کے کنٹرول میں لیکن عمران خاں اور ڈاکٹر طاہر القادری کو یقین کہ اب کی بار کامیابی […]

PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما شیخ صلاح الدین کا جامعہ مسجد منہاج القرآن میں شاندار افطار

PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما شیخ صلاح الدین کا جامعہ مسجد منہاج القرآن میں شاندار افطار

جرمنی (انٹرنیشنل نیوز/انجم بلوچستانی) PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما ، MQI برلن کے سابق ہجنرل سکریٹری شیخ صلاح الدین نے جامعہ مسجد منہاج القرآن میں ایک انتہائی شاندار افطا ر کا اہتمام کیا، جسمیں برلن کی ترکی، پاکستانی، کشمیری ، بنگالی، جرمن، عربی اور افریقی کمیونٹی کے افرادنے شرکت کی۔ جن میںسینئر نائب […]

چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ بر طانیہ راجہ محمد اشتیا ق کی وفد کے ہمراہ لیڈر آف دی برمنگھم سٹی کونسل سے خصوصی ملاقات

چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ بر طانیہ راجہ محمد اشتیا ق کی وفد کے ہمراہ لیڈر آف دی برمنگھم سٹی کونسل سے خصوصی ملاقات

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیا ق کی قیا دت میں ایک اہم وفد لیڈر آف دی برمنگھم سٹی کونسل کونسلر جان کلینسی سے ملاقات کے لیے پیش ہواجس میں چیئرمین قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے علاوہ کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر چنگیز خان، راجہ […]

ملک ناصرمحمود سیئنر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے۔

ملک ناصرمحمود سیئنر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے۔

پیرس۔ ملک ناصر محمود آف سرگودھا سیئنر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے۔پاکستان میں سیاسی وسماجی لوگوں سے ملاقات متوقع ہے اور ملک عظیم میں فلاحی کاموں میں حصہ لیں گے۔ ۔ان سے پاکستان کا رابطہ نمبرہے 00923028131512 Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو اس وقت عمران خان کی قیادت میں اس ملک اور اس ملک کی مظلوم، بے بس، حالات اور مہنگائی میں پسی ہوئی اور جابر ظالم، کرپٹ حکمرانوں کے سحر میں گرفتار عوام کو ان سے نجات دلا سکتی ہے۔ وہ گذشتہ […]

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ۔ ویانا کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی آسٹریا کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

باٹلے برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما فیاض رشید کی جانب سے ایک افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی Association of Parents of Disappeared Persons (APDP) in Indian -controlled Kashmir کی چیئرمپرسن محترمہ پرویناآہنگر ، ڈاکومینٹری فلم میکر […]

یورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر محمد شکیل چغتائی کی جانب سے١٧ جون کو مظاہرہ کا اعلان

یورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر محمد شکیل چغتائی کی جانب سے١٧ جون کو مظاہرہ کا اعلان

جرمنی (بیورو چیف) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق ١٧ جون ٢٠١٤ء کو منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی سکریٹر یٹ ،ماڈل ٹائون ،لاہورپر پنجاب پولیس کے مبینہ حملہ،قتل و غارت،معصوم شہریوں پرجھوٹے مقدمات اور بیگناہ کارکنوں کی ناجائز گرفتاریوں کے دو سال بعد بھی حکومت ماڈل ٹائون کے شہدائ، زخمیوں وپسماندگان کو […]

رہنما

رہنما

تحریر : عبدالرزاق میں سمجھتا ہوں جس طرح ایک قلمکار کا فرض ہے کہ وہ حقائق کے تناظر میں اور جستجو و تحقیق کے مراحل سے گزر کر اپنی کاوش قارئین کے رو برو پیش کرے اسی طرح ایک سیاست دان کی ذمہ داری ہے کہ اس کی سیاسی بصیرت،دوراندیشی،معاملہ فہمی اور فیصلہ سازی جیسے […]