counter easy hit

leaders

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر: شاہ بانو میر اہلیان کشمیر!! ہر ظلم پر پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں ایک دن کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ ۔۔۔۔ آسیہ اندرابی یہ چند جملےآج سنے٬ لہجے کا یقین سچائی کی گواہی دے رہا تھا٬ سیاسی قیادت کو نظر بند کرنے پراب خاتون رہنما آسیہ اندرابی بھارتی حکومت کو سخت الفاظ سے ہدف […]

پرسان حال کون؟

پرسان حال کون؟

تحریر : حامد تابانی کہتے ہیں کہ کسی ایک فرد کی غلطی بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ ایک خاندان کے بزرگوں کی غلطی ان کے بال بچوں کے لیے وبال جان بنتی ہے۔ لیڈروں کے غلط فیصلے قوموں کی زوال کا باعث بنتے ہیں۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن […]

برسلز: بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور انکی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز: بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور انکی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں متعدد کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارتی سیکورٹی فورسز کی پرتشدد کاروائیاں […]

جدت یا ذلت

جدت یا ذلت

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ہندوستان کی سابقہ وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی نے ایک مرتبہ اپنی قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ پاکستانی قوم کو کسی بھی میدان میں شکست دینا انتہائی مشکل ہے ۔ اگر اس قوم کو شکست دینا چاہتے ہو تو اس کی ثقافت کو ختم کر دو […]

مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ڈاکٹر عصفر

مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ڈاکٹر عصفر

برنلے (تیمور لون) حریت کانفرنس کی قیادت میں اتفاق رائے کشمیری تشخص کی بحالی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے وقت کی انتہائی اہم ضرورت ہے۔ حکومت پاکستان کے ذمہ داروں کو مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ کشمیر کانفرنسوں میں غیر نمائندہ افراد […]

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) یارکشائر سے ممتاز برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، مسلم لیگی راہنما و مشہور اکاونٹینٹ راجہ اے ڈی خان، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم خان، سابقہ لارڈ میئر محمد اقبال، لیگی راہنما ناظم علی اور پیر عزیزالرحمن نے ایک مشترکہ بیان میں صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے […]

آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام

آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام

تحریر: شیراز خان۔ لندن آزاد کشمیر کے لیڈروں نے اورسیزز سے برادری، قبیلے اور علاقائی بنیادوں پر چندہ اکھٹا کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے تاکہ آزاد کشمیر انتخابات میں پیسہ پانی کی طرح بہایا جائے، اور ووٹ خریدے جائیں اور یہ لیڈر اپنے لئے ووٹ حاصل کرنے کے بعد آزاد کشمیر کو […]

پاکستانی و کشمیری کمیونٹی اور دینی رہنمائوں کے وفد کی جوہر سلیم سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی و کشمیری کمیونٹی اور دینی رہنمائوں کے وفد کی جوہر سلیم سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن کے مطابق سفیر پاکستان برائے جرمنی جوہر سلیم کو جرمنی آئے ایک ماہ سے زیادہ ہو چکا ہے، مگر وہ اپنی عدیم الفرصتی کے باعث قومی تہوار وں اور تقریبات کے علاوہ ابھی تک جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے کوئی باقاعدہ ملاقات نہیں کر […]

کشمیر کونسل ای یو کے سینئر نائب صدر خالد جوشی برطانیہ کے دورے پر، متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں

کشمیر کونسل ای یو کے سینئر نائب صدر خالد جوشی برطانیہ کے دورے پر، متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں

لندن (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے سینئر نائب صدر چوہدری خالد محمود جوشی جو گذشتہ ایک ہفتے سے برطانیہ کے دورے پر ہیں، نے اپنے قیام کے دوران متعدد شخصیات اور مختلف تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ روزنامہ اوصاف لندن کے […]

عوامی مسائل میں حصہ داری

عوامی مسائل میں حصہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جاری ہیں۔ عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا […]

پانامہ لیکس اور جوڈیشل کمیشن

پانامہ لیکس اور جوڈیشل کمیشن

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔ پا نامہ لیکس کے شکنجے میں شریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ […]

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

نیب کی راہ میں رکاوٹیں

نیب کی راہ میں رکاوٹیں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان سچ بول کر منہ چھو پا نا تو پاکستان کی عوام نے اپنے سیاسی لیڈروں کا دیکھ ہی لیا وزیر داخلہ چوہدری نثار کے منہ سے سچ نکل میڈیا کے سامنے نکل ہی گیا وہ جس سرو ساز میں بات کریں بات سمجھ میں آجاتی ہے۔ نیب کی کا […]

عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے برطانیہ کے شہر لیوٹن میں منعقد کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں کے اور یورپی ممالک سے بھی مقبول بٹ شہید کے چاہنے والوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی […]

نیپ رہنماؤں پر مقدمات نامنظور۔ نیپ برطانیہ

نیپ رہنماؤں پر مقدمات نامنظور۔ نیپ برطانیہ

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مظفرآباد کے رہنماؤں جناب فضل محمود بیگ اور دیگر پر آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر مقامی انتظامیہ کی طرف سے بنائے جانے والے مقدمات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم مقبول بٹ شہید کے پیروکار ہیں ہمارے قائد نے وطن کی آزادی کی خاطر ہر قابض […]

شہید کشمیر شہید اعظم مقبول بٹ شہید کی برسی

شہید کشمیر شہید اعظم مقبول بٹ شہید کی برسی

تحریر : خالد پرویز بٹ 11 فروی 1984 تہاڑ جیل دہلی میں مقبول بٹ کی پھانسی کے بعد ہر سال اس روز ریاست کی آزادی و خودمختاری کے حامی کشمیری ریاست کے اندر اور دنیا بھر میں”روشنی کے اس شہید اول “عظیم شہید کی برسی پوری عقیدت و احترام سے مناتے ہیں نثر نگار مضامین […]

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

تحریر : سید انور محمود ابھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے تندو تیز بیانات کا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ رینجرز کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گرفتاری کا اعلان اس ہیجان میں مزید اضافہ […]

شکریہ راحیل شریف

شکریہ راحیل شریف

تحریر : مسز جمشید خاکوانی واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ جنرل زبیر حیات محمود کا نام جنرل راحیل کے جانشیں کے طور پر لیا جا رہا ہے جنرل زبیر حیات کی شخصیت اعتدال پسند کی حیثیت سے سامنے آئی ہے جو ماضی کے رہنمائوں کے متعلق اس لیے فکرمند تھے کہ انہوں نے انتہا […]

بلدیہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست

بلدیہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست

تحریر : میاں وقاص ظہیر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے اہم رہنماؤں کے حلقے میں پنچایت یا میونسپل کی سطح کے انتخابات میں بی جے پی کو شدید شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،ضلع وارانسی میں بلدیاتی 48 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کے 47 نامزد امیدواروں میںسے صرف آٹھ […]

آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ آزاد راجا

آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ آزاد راجا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آزاد راجا نے ریاست جموں کشمیر کے دونوں اطراف قوم پرست رہنماؤں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا ہم بھارتی مقبوضہ کشمیر میں […]

سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

تحریر : عبدالرزاق چودھری مہذب ملکوں میں سیاست اور اخلاقیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ایک سیاستدان کسی دوسرے سیاستدان پر الزام لگانے سے اس وقت تک گریز کرتا ہے جب تک اس کے پاس اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے ٹھوس ثبوت موجود نہ ہوں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں مروجہ سیاسی […]

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کا کل دبئی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ، آصف علی زرداری آج پھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کےبڑے دبئی میں اکٹھے بھی ہوئے ، بیٹھک بھی ہوئی ، مشاورت بھی ہوئے ، لیکن کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اجلاس ختم ہوگیا، یہ […]

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور متحدہ رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد ختم کر دیئے گئے۔ مولانا فضل الرحمان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے تو متحدہ کارکنان […]

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

لاہور : تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماؤں نے پارٹی کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پی ٹی آئی کے 18 ناراض رہنماؤں نے پارٹی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو […]